Mian Munir Ahmad

Mian Munir Ahmad

Share

positivity & motivation

28/07/2026

الفاظ چابیوں کی مانند ہیں
ان کا صحیح استعمال کر کے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جا سکتے ہیں۔

23/07/2026

وه شخص با عمل تها مگر ضد مين اڑ گيا
اپنون سے دور هوکر مصيبت مين پڑ گيا
مڻي سے اپني جوبهي وفائين نه کر سکا
وه پيڙ آندهيون مين جڑون سے اکهڑ گيا
اس نے بهي سب کے ساتھ کي ميري مخالفت
جس کے ليے مين سارے زمانے سے لڑ گيا
ارے جب سے ميرے عروج کي اسے ملي خبر
اس دن اس کا ذهني توازن بگڑ گيا

Photos from Mian Munir Ahmad 's post 15/07/2026

FaisalAbad Power Lions Club.

02/07/2026

ہم اپنی زندگی کا بڑا حصہ دوسروں کو خوش کرنے، اُن کی نظر میں اچھا بننے اور خود کو بار بار "ثابت" کرنے میں گزار دیتے ہیں۔
کبھی ہم اپنی باتیں چھپا لیتے ہیں،
کبھی اپنے خواب دبا دیتے ہیں،
اور کبھی خود کو بدل کر دوسروں کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کرتے ہیں —
صرف اس لیے کہ وہ ہمیں اچھا سمجھیں، قبول کریں، پسند کریں۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص آپ کو ویسا نہیں دیکھے گا جیسا آپ واقعی ہیں۔
کچھ لوگ آپ کی خاموشی کو غرور سمجھیں گے، کچھ آپ کے خلوص کو بےوقوفی،
اور کچھ آپ کی محبت کو کمزوری۔
تو پھر ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت کرنا ایک تھکن ہے جس کا انجام صرف دل کی اداسی ہے۔

زندگی کا سکون اُن رشتوں میں ہے جہاں آپ کو سمجھا جائے، بغیر کہے سنا جائے، اور بغیر بدلے کے اپنایا جائے۔

کیونکہ جو لوگ آپ کو دل سے سمجھتے ہیں، وہ کبھی بھی آپ سے آپ کو ثابت کرنے کی امید نہیں رکھتے۔

اپنے آپ کو اُن لوگوں کے لیے محفوظ رکھیں جو آپ کے ہونے کو نعمت سمجھتے ہیں، نہ کہ بوجھ۔

02/07/2026
01/07/2026

پھر سے آنکھوں میں خواب انشا جی

اجتناب اجتناب اجتناب انشا جی

01/07/2026

حاسد ہے بد گمان ہے تکلیف میں ہے وہ

یا رب میرے رفیق کو صبر جمیل دے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Model City
Faisalabad
37000