Ume Ruman&Hani

Ume Ruman&Hani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ume Ruman&Hani, Health/Beauty, Faisalabad Pakistan, Faisalabad.

09/10/2023

ہم تو کہہ دینگے کہ ہم” ٹھیک ہیں“ لیکن!!!
کون سمجھے گا یہاں” ٹھیک “ کا مطلب آخر.....

04/10/2023

*کرولوش عثمان سیزن دھماکہ دار۔۔۔۔۔5فائیو۔۔۔۔۔۔🥰🔥۔۔۔۔قسط 131۔۔۔۔نیو ٹریلر۔۔3۔۔۔۔۔۔۔۔آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔سب دوست ہو جائے تیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 اکتوبر سے صلاح الدین ایوبی پر نیو قسط نشر کی جائے گ۔۔۔۔۔۔⚔️جیش کا سپاہی⚔️☝️*

25/09/2023

حیرت سے خود کو کبھی دیکھتا ہوں
اور دیکھتا ہوں کبھی میں حرم کو
کہ لایا کہاں مجھ کو میرا مقدر💕

اللہ اکبر اللہ اکبر❤

یاد آگئیں جب اپنی خطائیں
اشکوں میں ڈھلنے لگیں التجائیں
رویا غلافِ کعبہ پکڑ کر💕

اللہ اکبر اللہ اکبر
کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر
دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر اللہ اکبر اللہ اکبر...!!! 💕

24/09/2023

وہ پھول جو میری قبر پر ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ میری زندگی ہی میں دے دیجیے؛ خوشی ہوگی...!!! :)®️〽️

19/09/2023

جو چیزیں اب بھی آپکو سجدہ کرنے پر مجبور کر رہی ہیں وہ چیزیں اس (اللہ عزوجل) کی جانب سے تحفہ ہیں ، وہ خواہشیں جن کے لیے آپ اب بھی دعا کی غرض سے ہاتھ بلند کرتے ہیں وہ اُس کی جانب سے اشارہ ہیں کہ آپ یقین کا سلسلہ جاری رکھیں وہ معجزوں کا سلسلہ جاری رکھے گا...❤️💯

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Faisalabad Pakistan
Faisalabad