zumar chaudhary
زندگی خوبصورت ہے
10/11/2024
خلافِ شرطِ انا تھا وہ خواب میں بھی ملے
میں نیند نیند کو ترسا' مگر نہیں سویا
خلافِ موسمِ دل ہے کہ تھم گئی بارش
خلاف حرمت غم ہے کہ میں نہیں رویا
28/10/2024
You
اتنی وفاداری نہ کر کسی سے مدہوش ہو کر ،
غالب
یہ لوگ ایک غلطی پر ہزاروں وفائیں بھول جاتے ہیں۔
20/08/2024
بہت محدود سا اک حلقہ احباب تھا میرا
فقط مستیاں ، شیطانیاں ، نادانیاں اور میں
اب بھی حلقہ احباب______محدود ہے میرا
فقط خاموشیاں ، تنہائیاں ، اداسیاں اور میں
24/05/2024
23/05/2024
کیا آپ گرمی سے پریشان ہیں؟؟؟😕
__اگر ہیں!!! 😒
تو میں کیا کروں میں خُود پریشان ہُوں🥴😬
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karem Town
Faisalabad
38000