Arman Raza Rizvi DM

Arman Raza Rizvi DM

Share

I am Arman Raza and my profession is Digital Marketing. I am also a Islamic Scholar. Follow me

15/11/2025

02/11/2025

*محبت فعلِ لازم کی طرح ہوتی ہے جسے مفعول بہ کی حاجت نہیں ہوتی*
کیونکہ محبت ہو جاتی ہے کرنی نہیں پڑتی
اور جب ہو جاتی ہے تو محبوب کی جفاء و دغا کچھ معنی نہیں رکھتی!
`یہ جملہ ہی غلط ہے`
میں تم سے محبت کرتا ہوں
`درست یہ ہے`
مجھے تم سے محبت ہوگئی ہے
یعنی بلا اختیار ہوگئی
اس میں محبوب کا جواب محبت کرنا ضروری ہی نہیں ہے
ورنہ تو یہ بابِ مفاعلہ بن جائے گا
جس میں فاعل مفعول بھی ہوتا ہے
جبکہ *محبت تو فعلِ لازم ہے*
*جس طرح فعلِ لازم کا مفعول ضروری نہیں ہوتا!*
اسی طرح محبت کا بدلہ ضروری نہیں ہوتا
✍️

13/10/2025

ARMAN RAZA

01/03/2025

آج چاند 🌙 دیکھنے کے بعد یہ لازمی پڑھ لیں اور اس پوسٹ کو درود پاک پڑھ کر شیئر کیجے!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00