Your need is yuor door step

Your need is yuor door step

Share

Towel weving Mastar work at karachi fasalabad and multan Home town Khanewal Abdulhakeem
In tuch silsla alya nasri naqibi at multan

25/07/2026
06/07/2026

گھر کا بنا ھوا دیسی لہسن کا اچار دستیاب ہے❤️❤️
+92 319 6329920❤️
❤️❤️❤️❤️❤️

03/12/2025

حق بات ۔۔۔

03/12/2025

بلوچستان کی شاہراہوں پر خواتین کے لیے ٹوائلٹ نہ ہونے کا مسئلہ عدالت پہنچ گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں تین خواتین سماجی کارکنان - فوزیہ شاہین، کلثوم بلوچ اور ڈاکٹر قرۃ العین بختیاری – نے آئینی درخواست دائر کی ہے کہ صوبے کی این 10، این 25، این 30 اور این 40 اور دوسری شاہراہوں پر روزانہ ہزاروں خواتین سفر کرتی ہیں لیکن ان پر عوامی ٹوائلٹ نہ ہونے کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کلثوم بلوچ نے لوک سجاگ کو بتایا کہ کوئٹہ سے کراچی تک قومی شاہراہ پر مستونگ اور قلات میں تو خواتین کے لیے ٹوائلٹ موجود ہی نہیں اور خصدار میں یہ بس سٹاپ والے ہوٹل میں تو ہے لیکن وہاں صفائی کے مسائل شدید ہیں اور مسافر بھی زیادہ ہوتے ہیں۔
وقت کے ساتھ خواتین مسافروں کی تعداد تو بڑھ رہی ہے لیکن شاہراہوں پر ان کے لیے بنیادی سہولیات یکسر مفقود ہیں اور حکام اس جانب توجہ بھی نہیں دے رہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ صورتحال خواتین کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے خاص طور پر دور دراز علاقوں میں جہاں خواتین کے سفر پر ثقافتی پابندیاں ان کے معمولات کو اور بھی دشوار بنا دیتی ہیں۔
درخواست گزاروں کا مطالبہ ہے کہ صوبائی حکومت، نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور متعلقہ محکموں کو ہدایت دی جائے کہ شاہراہوں، عوامی مقامات اور دفاتر میں فوری طور پر خواتین کے لیے محفوظ اور صاف عوامی ٹوائلٹ تعمیر کیے جائیں۔
درخواست کی سماعت اگلے ہفتے متوقع ہے۔

رپورٹ: عاصم خان

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Abdul Hakeem
Faisalabad