Manj Aseel Farming Pakistan
Home Breed Aseels
ہمارا معیار ہی ہمارا نام ہے الحمدللہ �
پردیس میں مقیم تمام بھائیوں کو میری طرف سے عید مبارک ❤️
اپ سفارشی چیئرمین اور سفارشی پلیئرز ٹیم میں لا تو سکتے ہیں مگر انہیں زبردستی کِھلا یا جتوا نہیں سکتے۔
جو ٹیم 120 رنز نہیں بنا سکتی ان گندے انڈوں سے اور بھی کوئی امید نہیں لگائی جا سکتی
Well Played Team India 💝
شاعروں کے قصے اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق روٹی اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی ہے۔🔥
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن.. 🥲
کروڑوں خاموش مسلمانوں میں ایک بولنے والی آواز ہمیشہ کیلئے چپ ہو گئی…💔
عالم اسلام آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی شہید ہونے پر بے انتہا دکھ ہوا ہے، اللہ پاک اپ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے برا وقت ”جوانی کی غربت“ ہے
ذات ، برادری، حیثیت، جہیز اور نوکری کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے اللہ نے بنائیں ہیں!!
"اہل فلسطین! تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو اور عالم اسلام نے بھائیوں کی طرح دھوکہ دیا
گھر میں لگے سولر سے بننے والی اضافی بجلی واپڈا کو سستے داموں فروخت کرنے کی بجائے اسی قیمت پر اپنے ہمسایوں کو فروخت کریں اور انکی جان بھی واپڈا کے مہنگے یونٹس سے چھڑوائیں
کعبہ کے پاس جو ادا ہوتی ہے نا🌸
کبھی ہمیں بھی ہو ایسی نماز میسر مولا✨
جمعہ مبارک ❤️
باتوں کی مٹھاس اندر کے بھید نہیں کھولتی
مور کو دیکھ کے کون کہہ سکتا ہے یہ سانپ کھاتا ہوگا
تمام احباب سے گزارش ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا جزاکاللہ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
Faisalabad
6800