Mian Dildar
I’m a local content creator known for engaging primitive-style videos that blend rural life with modern social media trends.
Alhamdulillah lakha shukr ha os zaat ka
23/08/2026
میرے ابو جی صرف میرے والد نہیں، میرے سب سے سچے اور مخلص دوست بھی ہیں ❤️
میں ہر جگہ، ہر محفل میں فخر کے ساتھ ان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں، کیونکہ ان جیسا سچا اور خلوص رکھنے والا کوئی نہیں۔
ان کی موجودگی میرے لیے حوصلہ بھی ہے اور سکون بھی، اور ان کی دعائیں میری سب سے بڑی طاقت ہیں۔
میرا ایک پیغام سب کے لیے: اگر دنیا میں سچی اور بے لوث دوستی دیکھنی ہو تو اپنے والد کو دیکھو،
کیونکہ والد جیسا دوست نہ کبھی ملا ہے اور نہ کبھی ملے گا 🤲❤️
Aj ham ay ha kasuor city me
chrdy punjab walo love u
Lo g pani aa gaya dray Satluj
Pani dekho
bad mapiya lad ladowonda koi nai
Contact the business
Telephone
Address
Faislabad
Faisalabad
38000