Zindagi.pk
آپ کی زندگی کا محافظ Zindagi.pk
100% پیور ہربل میڈیسین بغیر کسی سائیڈافیکٹ کے
(زندگی)
T.M#:760202
30/10/2025
30/10/2025
خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان نسخہ
جسم میں کوئی بھی رگ بند ہوتو کھل جائے گی،پیروں سے لے کر سر تک
اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور بے چین رہتا ہے۔
اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,,
ھوالشافی۔
دال چینی10گرام, کالی مرچ 10 گرام
مغز تخم خربوزہ 10 گرام, السی کے بیج
10 گرام, تیز پتہ :10 گرام,
مغز اخروٹ 10 گرام, مصری 10 گرام
سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔ دوا کی دوا اور خوراک
ترکیب طریقہ استعمال۔،۔
ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔
آپ چائے پی سکتے ہیں۔
دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعمال کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی پوری زندگی ہارٹ اٹیک یا لقوہ نہیں ہوگا انشاءاللہ
30/10/2025
روزانہ رات کو آٹھ دانہ بادام 11 دانہ کشمش اور دو دانہ انجیر کے رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو کر صبح نہار آہستہ آہستہ چبا چبا کر کھائیں اور سے ایک کپ دودھ پی لیں ۔انشاء اللہ یہ نسخہ حیرت انگیزطور پر پٹھوں کو طاقت دے گا دماغ کو طاقت دے گا بھولی بسری باتیں یاد دلائے گا خاص طور پر اعصابی کمزوری ہاتھوں کا کانپنا اس کے لیے یہ نھایے مجرب ہے۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔
ہر ایک علامات کے لیے وٹامن
1. تھکاوٹ - وٹامن B12
2. کمزور قوت مدافعت - وٹامن سی
3. بال گرنا - بایوٹین (وٹامن B7)
4. خشک جلد - وٹامن ای
5. بار بار نزلہ زکام - وٹامن ڈی
6. پٹھوں میں درد - میگنیشیم + وٹامن ڈی
7. رات کو بصارت کی خرابی - وٹامن اے
8. آہستہ زخم بھرنا - وٹامن سی + زنک
9. مزاج میں تبدیلی / بے چینی - وٹامن B6 + میگنیشیم
10. جوڑوں کا درد - وٹامن ڈی + K2
11. ہلکی جلد / چکر آنا - آئرن + وٹامن بی 12
12. ٹوٹے ہوئے ناخن - بایوٹین + آئرن
13. خراب یاداشت / دماغی دھند - اومیگا 3 + بی کمپلیکس
14. قبض - میگنیشیم + فائبر + وٹامن سی
15. بے حسی یا سنسناہٹ - وٹامن B1 + B12
16. بار بار منہ کے السر - وٹامن B2، B3، B12
17. ہڈیوں کی کمزوری - کیلشیم + وٹامن D3 + K2
18. ہارمونل مسائل (خواتین) - وٹامن بی 6، ای + ڈی
♦️✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز کے لیے ہے- بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
مجربات نسخے کے لیے پیج کو لائک شئیر کریں۔
کسی بھی بیماری کی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
13/04/2025
100% Pure organic medicine
09/04/2025
💯 % Pure organic medicine
04/04/2025
100 % Pure organic
23/03/2025
100% pure organic
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
38000