Deep Line's
صاحب کردار وہ ہے جو کسی کے کردار پر بات نہ کرے�
”انسان ہر غم سے نجات پا لیتا ہے،سوائے اُس شخص کے غم سے جو حاصل ہوئے بغیر ہی کھوجائے___________ #
اپنا سب کچھ تو دے دیا تھا اسے ، اپنی انائیں ، اپنے جذبات ، اپنا وقت ، اپنی محبت یہاں تک کہ اپنے وہ راز جو ہمیشہ راز ہی رہتے تھے !!
اور بدلے میں کیا ملا ؟!
وہ دل توڑ دینے والی باتیں ، چھوڑ جانے کی باتیں ، وہ اس کے وقت کیلئے اس سے بھیک مانگنا ، اور ہمیشہ کی جدائی_________!
میں بِچھڑنے کی ازیت سے واقف ہُوں اِس لیے چاہتی ہُوں کہ کوئی بھی میرے قریب نہ آئے میں اِس بات پر یقین رکھ چُکی ہُوں کہ کبھی بھی کِسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے پِھر چاہے وہ اپنی خُوشی سے گیا ہو یا پِھر قِسمت اُسے لے گئی ہو___________🙂🖤
°~🌸✨ • -° 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 -°
♥️🕋𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
___جمعہ مبارک ✨💗🥀
" - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ!
اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.✨🦋
"اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں
کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی
محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨
آمین️ یا ربّ العالمین 🤲
کتنا پیارا احساس ہےناں جب آپ ایک شفاف سی چادر اوڑھ کہ نماز پڑھتے ہیں.
پھر پورے دل اور خلوص سے اللّٰہ سے ڈھیروں دعائیں کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ ایک دن یہ دعائیں ضرور قبول ہوں گی.
یقیناً تمہاری دعائیں بے کار نہیں جائیں گی.
تمہاری تڑپ ضائع نہیں جائے گی. تمہارا انتظار ، تمہارا صبر، تمہارے آنسو ہر چیز کا اجر تمہیں دے دیا جائے گا.
بس یقین رکھنا اس رب العالمین پر جو مالکِ کائنات ہے.
وہ تمہاری دعائیں ضرور قبول کرے گا ان شاء اللّٰہ__________✨
ہو سکتا ہے
گلے لگانے سے کوئی ٹھیک نہ ہوتا ہو
مگر اس سے اُسے یہ احساس تو ہوتا ہے
کہ آپ اُسے اِس حالت میں نہیں دیکھنا چاہتے____________🌾🍁
مجھے سردیاں اس لیے بھی پسند ہیں کہ سردیوں کی خاموش فضا میں اذانوں کی خوبصورت صدائیں جب کانوں تک دور دور سے پہنچتی ہیں تو روح میں سکون ہی سکون تحلیل ہوجاتا ہے خاص کر اذانِ فجر اور اذانِ مغرب کے وقت یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی بہت قریب سے پکار رہا ہو
آؤ کامیابی کی طرف آؤ کامیابی کی طرف ____________✨
"- اب اس قدر صبر آ گیا ہے کہ !
من چاہے لوگ بھی رابطہ ختم کر دیں تو ذرا برابر بھی فرق نہیں پڑے گا، یہاں چاہتوں کا صلہ چاہتوں میں نہیں ملتا ، اب رابطوں کی چاہ نہیں رہی، جسے جانا ہے خوشی سے جائے_______________🍂
مجھے تعلقات سے الجھن ہے۔۔۔
میرے دل میں فقط نفرت کی جڑیں ہیں لڑکے۔۔۔
میں چاہ کر بھی محبت محسوس نہیں کر سکتی______________🍁
اصل Luxury پتہ ہے کیا ہے ؟
ایمان اور ہدایت کا ہونا "قرآن مجید کا زندگی میں ہونا ۔نماز کا روٹین میں ہونا۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا عمل زندگیوں میں ہونا بہترین کردار اور اخلاق کا ہونا ۔ اچھے رزق کا ہونا سر پر چھت کا ہونا۔توبہ کی توفیق کا ہونا۔ان مشکلات کا ہونا جو اللہ کے قریب کر دے ۔اور آخرت میں بلند مقام کر دے ۔نیک ہمسفر کا ہونا۔ ایسے دوستوں کا ہونا جو قدم قدم پر اللہ کی یاد سے غافل نہ ہونے دیں ۔گھر اور دل دونوں میں سکون کا ہونا راتوں میں تہجّد کا ہونا ۔قناعت کا ہونا ۔۔ پتہ ہے قناعت کیسے کہتے ہیں ؟ رج جانے کو تھوڑی سی چیز پر خوش ہو جانے کو راضی ہو جانے کو ۔جو مل جائے اس پر صبر کر لینے کو ۔
۔دنیا کا مال ۔یہاں کی آسائش Luxury نہیں آزمائش ہے (دنیا مومن نے لیے قید خانہ اور مشرک کے لیے جنت ہے۔۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ) اصل Luxury تو اللہ کا تقویٰ ہے اللہ پر توکل ہے اللہ کی رضا میں اپنے لیے اطمینان ڈھونڈ لینا ہے۔
اگر یہ Luxury آپ کے پاس ہےتو دنیا کے مالدار اور خوش نصیب انسان ہیں___________ 🍁
میں ناراض نہیں ہوتی,بس خاموش ہو جاتی ہوں.....
کیونکہ ناراض وہ شخص ہوتا ہے,جسے مناۓ جانے کا مان حاصل ہو,جسے علم ہو کہ اسے ناراض نہیں رہنے دیں گے....
جن کے پاس توجہ کا ایک سمندر ہوتا ہے,
وہ لاڈ دکھاتے ہیں,نخرے کرتے ہیں,لڑتے ہیں,جھگڑتے ہیں,پھر منہ پھلا کر بیٹھ جاتے ہیں....!!.
کوئی تو منانے آ ہی جاتا ہے...
لیکن میں ناراض نہیں ہوتی,بس خاموش ہو جاتی ہوں
کیونکہ میں جانتی ہوں ....کوئی کسی کے لیۓ اہم نہیں ہوتا
میرے ساتھ لوگوں کا وقت اچھا گزرتا ہے بس اتنی سی بات ہے__________🍂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad