Qaiser Hair Saloon
Please Contact with him for Hair Cutting, Bridal Makeup, Party Makeup, Herbal Facial, Medicated Fac
10/05/2025
پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی رخصت کیا...
اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا
جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں 😂
طیارہ نیچے کیسے لایا جائے گا؟ 🤪
01/12/2024
Eid Mubarak
*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*محبوب کی گلی میں بھی جانا سنبھل کے*
*سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا*
*بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*بھر جائے گا اب قومی خزانہ یہ ھے امکان*
*ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب باغ کی رونق کو بڑھائے گا بھلا کون*
*ہر پھول پہ ہر خار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*جس زلف پہ لکھتے ہیں صبح و شام سخن ور*
*اسی زلف کی ہر تار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*دل بھر کے دیکھ لو جتنا بھی اب چاھو*
*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*میاں جی دیوان کو اب اپنے سمیٹو*
*کہتے ہیں کہ اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
Qaiser Piya
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sargodha Road
Faisalabad
38000