Sayiam Abbas

Sayiam Abbas

Share

About love stories

05/06/2022

No humanism☹️

05/06/2022

*یہ تصویر میں نے دیکھی سب سے خوبصورت تصویر ہے..*
*چار بچے مٹی سے کھیل رہے ہیں۔*
*انہوں نے زمین پر ایک مسجد کو پینٹ کیا۔*
*واضح، باقاعدہ لائنوں کے ساتھ۔*
*مسجد کے دو دروازے ہیں: ایک مردوں کے لیے۔*
*اور خواتین کے ساتھ داخلی دروازہ ..*
*انہوں نے اپنی چپل سرحدوں کے باہر اتار دی..*
*ان میں سب سے بوڑھے نیم دائرہ قبلہ میں امام کے طور پر کھڑے تھے۔*
*اور اس کے پیچھے دو مقتدی ہیں۔*
*ان تینوں کے پیچھے لڑکی خواتین کے حصے میں کھڑی تھی۔*
*یہ ایک زبردست کھیل ہے۔*
*چھوٹے بچوں کی پرورش اس طرح ہوتی ہے۔*

02/06/2022

For more like my page 👍

🌾🌸🌾🏵️🌾🌸🌾
*بچوں کی تربیت*
〰️〰️🌾🏵️🌾〰️〰️

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ

🏵️موضوع 🏵️

*بچوں کی تربیت.... کے لیے اہم ٹپس*

👉🏻Last part

🎙️ڈاکٹر کنول قیصر صاحبہ

🏵️🌾آج ہم حل جانتے ہیں..... کہ ہم مایں وہ کونسے اعمال اپنائیں جنکو دیکھ کر بچے سیکھتے ہیں. صرف بچوں کو لیکچر دینے سے آپ بچوں کی تربیت اچھی نہیں کر سکتے... آج جانیے کہ. دعاؤں کے ساتھ ساتھ اپنی ذات کی تربیت اور اصلاح بھی ضروری ہے... *صرف وظائف سے مسئلے حل نہیں ہوتے. اپنے اندر صبر اور برداشت پیدا کرنے کی ضرورت ہے. صبر کے لیے کسی اچھے پلیٹ فارم سے جڑے رہیں جس سے ایمان اور عمل تازہ رہ سکے*... توجہ سے سنیے.
🌾🌸🌾🏵️🌾🌸🌾

31/05/2022

“”حقوق الّدرخت””

وہ وقت دور نہیں کہ قبروں کے کتبوں پہ
عربی عبارتوں کی بجائے
“پچاس درخت”
لکھا جائے گا۔۔۔
آنے والے زمانوں کے لوگ
ایسی قبروں پہ مزار بنائیں گے
سانس کا دیوتا!
رائج ہوگا کہ وہ جنتی ہے
اُس کے “”حقوق الدرخت “”بہت اچھے تھے!

فاتحہ پہ آنے والوں کو
مرحوم کی آبیاری کے قصے سنائے جائیں گے
جنازے سے پہلے اعلان ہوگا
“اگر کسی کا مرحوم سے کوئی لین دین
پانی ،بیج یا پودا ہو تو ہم ذمہ دار ہیں”

لوگ رشتہ دیکھنے جائیں گے
اونچے شملے والا بابا فخر سے بتائے گا
مُجھے لوگ گاؤں میں
“۱۰۰ درختیہ”کہتے ہیں
نئے رشتہِ ازدواج سے
نکاح خواہ اول و آخر ایک ہی بات پوچھے گا
سکہِ رائج الوقت بہ قیمت تین قلمیں
قبول ہے؟
کوئی امیر شاہ زادہ!
منہ دکھائی میں بیوی کو
ایک کلو آکسیجن دے گا!

جہیز میں قیمتی سامان ملے گا
اُس صندوق کو تین تالے لگے ہونگے
لوگ منہ جوڑ کے باتیں کریں گے
مہینوں شہر میں چرچے رہیں گے
“تین پاؤ بیج مع اٹھارہ قلمیں”

کسی جوان سے عُمر پوچھوگے تو بتائے گا
تین درجن درخت برابر قد
یعنی اٹھارہ سال!

عہدوں کا تعین نئے انداز سے ہوگا
“سبز “حروف میں لکھا جائے گا
تاریخ میں ایک شخص گزرا ہے
تین گھنٹے پانی لگا سکتا تھا!

کنواری لڑکیاں منتیں مانگیں گی
پیپل کے پیڑ کو نازک ہاتھوں سے
اکتالیس دن پانی لگا کر
محبوب سے ملنے کی دعا کریں گی
مشہور ہوگا کہ فلاں درخت کا پتا
اگر زمین پہ گِرنے سے پہلے پکڑ لیا
بیٹا پیدا ہوگا!
قانون ساز اسمبلیاں بِل پاس کریں گی
ایک پتا توڑنے کی سزا
“دو سال قید مع دس درختوں کی پرورش”

لیکن اِس وقت میں بھی جانِ سہیل
مُجھے فکر ہے کہ تیرے نقوش زندہ رہیں
یعنی تیرے بچوں کو دھوپ نہ لگے میرے گاؤں کے راستے پہ
سو تمہارے بعد درخت لگائے ہیں آبیاری کی ہے!

سہیل کاہلوں

28/05/2022

12/05/2022

اس ایثار اور بھائی چارے کو آج کل کے بچے نہیں سمجھ سکتے 😄

11/05/2022

💔💔💔

13/03/2022

....m

18/02/2022
18/02/2022

خیال یار کو من میں بیٹھا کر چاۓ پی
ذرا سا روئے ذرا مسکرا کر چاۓ پی

05/02/2022

💯💯💯

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit
PE15