SAMI Ullah baltistani

SAMI Ullah baltistani

Share

21/02/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

09/02/2024

Today Best Video 🔥 🔥🔥🔥











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

Photos from SAMI Ullah baltistani's post 04/02/2024

اگر کسی بھائی کو دیسی خشک خوبانی چاہیے تو ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے ,
اور گلگت بلتستان کے خالص سلاجیت بھی مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
Whatsapp number ,03555031661,
Call Namber,03420090382.

۔ #خالص _ سلاجیت ۔

28/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

31/12/2023

آپ سالگرہ منائیں,نیوایئر نائٹ منائیں,کڑے پہنیں,دھاگے باندھیں یا موم بتیاں جلائیں,یا کوئی بھی ڈے منائیں
وہ آپ کی مرضی ہے لیکن منانے سے پہلے یہ حدیث مبارکہ پڑھ لیجیے گا کہیں آپ نبی پاک صلی اللّٰه علیه وآله وسلم کی بات کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہے ہیں...جس کسی قوم سے مشابہت کرے وہ انہی میں سے ہے قیامت کو انہیں کے ساتھ اٹھایا جائے گا...!!صحیح الجامع: 4149
*اللّٰه پاک ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین۔۔۔*

28/11/2023

سرزمین( اہلبیت علیہ السلام )کہنے والے سرزمین بلتستان میں اج کل فیس ٹیبل کے نام پر بچیوں کو نچایا جا رہا ہے انتہائی افسوس ہوتا ہے کیا ہماری نوجوانوں میں غیرت ختم ہو چکی ہیں کیا ہمارے بلتستان کے عوام میں غیرت نام کا کوئی چیز نہیں رہا

یہ قصور ان بچیوں کا نہیں ہے یہ ان کے گھر والوں کا ہے جو ان کو ایسی تربیت دیتے ہیں

کیا ہمارے بلتستان کے علمائے دین میں اتنی جرات نہیں کی ان جیسے کالجوں یونیورسٹیوں کو بند کیا جائے جہاں فحاشت فیل جاتی ہیں یہ ایک ویڈیو نہیں ایسی ہزاروں ویڈیو انٹرنیٹ پر موجود ہے جو بلتستان سے ریلیٹڈ ہیں





Pakistan ke hlat

21/11/2023

لبیک یا اقصیٰ ،
اللہم النصر المجاھدین فی فلسطین وفی کل مکان ،
اللہم النصر المظلومین فی فلسطین 😭،امین یا رب العالمین ،
اگر آپ صحیح مانو میں فلسطینیوں سے محبت کرتے ہیں تو آمین ضرور کہے اور ویڈیو کو ضرور شئیر کریں شکریہ

16/11/2023

میں ارض فلسطین ہو ں،
میں ارض فلسطین ہوں ۔
نظم گوہ ، محمد علی چلاسی ،
ویڈیو کو آگے ضرور شیئر کریں اور ہمارے اس پیج کو بھی فالو کریں شکریہ ،
اور مظلوم فلسطینیوں کو اپنے دعائوں میں ضرور یاد رکھیں
اللہم النصر المجاھدین فی فلسطین وفی کل مکان ،
اللہم النصر المسلمین مستضعفین فی فلسطین ،
آمین یارب العالمین ،
#القدس #فلسطین #فلسطینی #نظم

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit