Chirah - The Heart of Bagrote

Chirah - The Heart of Bagrote

Share

Chirah – The Heart of Bagrote 🌿🏔️
Where Nature, peace, and beauty meet. Exploring the hidden charm of Chirah, the heart of Bagrote Valley Gilgit. Bagrote Gilgit

11/07/2026

25 محرم الحرام ، شہادتِ امامِ عابدین، زین العابدینؑ، سیدُ الساجدینؑ، و ابنُ الحسینؑ

آج اُس مظلوم امام کی شہادت کا دن ہے جنہیں کربلا کے بعد کوفہ و شام کے بازاروں میں اسیر بنا کر اذیتیں دی گئیں، اور پھر ملعون اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک کے حکم پر زہر دے کر شہید کر دیا گیا۔

ؑ
#25/Muharram
Parachinar

11/07/2026

ایرانی میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین اور جنازے کی 6 روزہ تقریبات تہران، قم، نجف، کربلا اور مشہد میں ہوئیں جس میں تقریباً4 کروڑ30 لاکھ افراد شریک ہوئے۔

شہیدِ امت، آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین روضہ امام رضاؑ کے احاطے میں کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ کی امامت ان کے صاحبزادے آیت اللہ سید مصطفیٰ خامنہ ای نے کی۔

اہم نکات:

عظیم الشان الوداع: تہران، قم، نجف، کربلا اور مشہد میں 6 روزہ سوگواری اور جنازے کے جلوسوں میں مجموعی طور پر تقریباً 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی، جو اسے تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ بناتا ہے۔

عقیدت کا اظہار: تدفین سے قبل میت کو کربلا میں حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضوں پر لے جایا گیا، جہاں صرف کربلا میں 70 لاکھ سے زائد سوگواروں نے شرکت کی۔

مشہد میں تدفین: ایرانی فضائیہ کے طیاروں نے خصوصی حصار میں میت کو مشہد پہنچایا۔

10/07/2026

مشہد مقدس میں حرمِ امام رضاؑ کے صحنِ پیامبر اعظمؐ میں لاکھوں سوگواروں کا ازدحام💔

10/07/2026

مرکزی جامح مسجد دنیور میں ۔ #آغا سید حسین رضوی مجلس عزا سے خطاب ُُ

10/07/2026

🎥 شہید رہبرکے پیکر کے حامل طیارے کے مشہد پہنچنے کا منظر.💔

08/07/2026

ya Abbas

07/07/2026

گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے روز دفتر میں ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر وزیراعلیٰ نے اپنے پہلے انتظامی آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے 89 ڈاکٹروں کی ملازمتیں مستقل (ریگولرائز) کر دیں۔

دوسری جانب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت میں موجود ہیں، جہاں وہ نومنتخب حکومت کی تشکیل اور گلگت بلتستان کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت اور اہم اجلاسوں میں مصروف ہیں

Photos from Chirah - The Heart of Bagrote's post 07/07/2026

valley #

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit
15110