Gilgit Baltistan News

Gilgit Baltistan News

Share

plese only use purpose of
GB circumstances News ہر پل ہر خبر پر نظر

26/03/2026

رہبر معظم سید علی خامنائی کی شہادت کے بعد پیش انے والے سانحے پر پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین کا موقف
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7YFeJC1FuDKBaZQ027

24/03/2026

🚨گلگت اور سکردو میں 13 پلاٹون FC تعینات

24/03/2026

پاکستان میرے والد کا پسندیدہ ملک تھا، مجتبیٰ خامنہ ای

24/03/2026

گلگت(پ ر) پریس کلب گلگت کے سالانہ انتخابات سال 2026-27 کے لئے پروگرسیو پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا۔ ڈیموکریٹک پینل اور ورکنگ جرنلسٹ پینل کے پروگرسیو پینل کے حق میں دستبردار ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے پرگریسیو پینل کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق طاہر رانا صدر ،سعادت علی سینئر نائب صدر ،مہتاب الرحمن نائب صدر ،وجاہت علی جنرل سیکرٹری ،سید شیر عباس فنانس سیکریٹری جبکہ انور حسین نہال جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے اسی طرح منظر حسن شگری ،ندیم خان شہزاد حسین ،شرین کریم اور بشارت مہند عباسی سپریم باڈی کے ممبران منتخب ہو گئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 24 مارچ سہ پہر پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت مقرر کیا گیا تھا تاہم مقررہ وقت تک صرف دو پینلز نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔جس کے بعد ڈیموکریٹک پینل کی طرف سے کاغذات واپس لینے کے بعد پروگریسو پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7YFeJC1FuDKBaZQ027

24/03/2026

علامہ راجہ ناصر عباس کی سینٹ رکنیت منسوخ کرکے غدار قرار اور فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے جبکہ جی بی اسکاؤٹس کی جگہ پنجاب یا بلوچ ریجمنٹ کو تعینات کیا جائے
مولانا فاروقی مرکزی صدر اہلسنت والجماعت ۔مولانا تاج محمد حنفی اہلسنت والجماعت اشرف میمن ۔۔پاکستان راہ پارٹی ۔۔جمعیت علمائے اسلام ش ۔۔۔مولانا حماد مدنی۔۔جمعیت علمائے اہلحدیث ۔۔عبد الوہاب سیٹھار۔۔سنی متحدہ علماء کمیٹی ۔۔مولانا شیر غازی ۔سنی علماء کمیٹی مولاناعبد الخالق ۔اتحاد امت کونسل ۔۔مولانا فضل القادر شامزئی۔۔عاقب خان سواتی ۔۔راہ حق پارٹی ،مولانا اکبر چترالی ۔۔جامعہ احسن العلوم۔۔پاکستان نظریاتی پارٹی ۔مولانا ابراہیم چترالی۔۔مرکزی مسلم لیگ ۔۔مفتی عبد العظیم.مولانا طارق مسعود ۔سنی علماء کونسل ۔۔اہلسنت وفاق المساجد اور دفاع پاکستان کا کونسل کا مشترکہ مطالبہ
📲گلگت بلتستان نیوز 📱
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7YFeJC1FuDKBaZQ027

24/03/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے
شیعہ علماء سے سے معافی مانگ لی ...
کورکمانڈرز کو شیعہ علماء کے پاس بھیج دیا
کورکمانڈرز کی شیعہ علماء سے
رھبر معظم کی شھادت پر فاتحہ خوانی کی
مکتب تشیع پاکستان کے علماء کی طاقت اور
استقامت شیعہ علماء نے تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا
آج انہی علماء سے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے
معافی مانگ لی جو چار روز قبل عاصم منیر نے
شیعہ علماء کی توھین کی اور سخت لب و لہجہ
عھدے اور اقتدار کے نشے میں اپنایا تہا .
📲گلگت بلتستان نیوز 📱
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7YFeJC1FuDKBaZQ027

24/03/2026

اورنگزیب فاروقی نے گلگت اور سکردو بلتستان میں جی بی اسکاؤٹس کو ہٹا کر پنجاب اور بلوچ رجمنٹ بھیجنے کا مطالبہ کردیا ۔۔
📲گلگت بلتستان نیوز 📱
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7YFeJC1FuDKBaZQ027

23/03/2026

ہمارا میڈیا مسلمان کو جاں بحق اور یہودی کو شہید بنا کر پیش کررہا ہے ایسے ذہن سازی کی جاتی ہے اور کیسے اپنے یہودی ایجنٹوں کے ذریعے میڈیا کو پیسہ کھلا کر اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اسی وجہ سے میڈیا مہنگائی پر بھی خاموش ہے کیونکہ عام انسان کو غلام بنا کر رکھنا ہے کہ وہ صرف زندہ رہنے کے لئے کھا سکے اسی لئے مریم نے کہا شعور کا کیا کرنا ہے۔۔۔۔

Gilgit Baltistan News🇵🇰 – WhatsApp channel 23/03/2026

ٹرمپ دوبارہ پیچھے ہٹ گئے ہیں!

میں نے جنگ کے محکمے کو ہدایت دی ہے کہ ایرانی پاور پلانٹس اور توانائی کے انفراسٹرکچر کے خلاف کسی بھی اور تمام فوجی حملوں کو پانچ دن کے لیے ملتوی کریں، جو جاری ملاقاتوں اور بات چیت کی کامیابی پر منحصر ہے۔

🇮🇷 🇮🇱 اسی دوران ابو ظہبی کی طرف بالسٹک میزائل داغا گیا
https://whatsapp.com/channel/0029VbB0orv0bIdvEXDCIm3w

Gilgit Baltistan News🇵🇰 – WhatsApp channel Follow Gilgit Baltistan News🇵🇰's WhatsApp channel. ‎Gilgit Baltistan News
آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہمارے چینل کو فالو کریں اور
گلگت بلتستان، پاکستان اور دنیا کی
تازہ، مستند اور بروقت خبریں حاصل کریں۔
ہم روزانہ اہم بریکنگ نیوز،
عوامی مسائل اور باخبر رپورٹس پیش کرتے ہیں۔
📌 چینل کو فالو کریں
📌 خبریں شیئر کریں
📌 باخبر رہیں
WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VbB0orv0bIdvEXDCIm3w
Facebook
https://www.facebook.com/profile.php?id=100067046704996&mibextid=ZbWKwL.‎ Join 174 followers for the latest updates.

23/03/2026

اسکردو- کمانڈر 10 کور کی مذہبی رہنماؤں کے ساتھ خصوصی نشست۔رہبر معظم کی شہادت پر فاتحہ خوانی کی ۔
سکردو میں کمانڈر 10 کور کی زیرِ صدارت ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی جس میں کمانڈر ایف سی این اے، آی جی پی گلگت بلتستان، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، دیگر اعلیٰ سرکاری حکام اور جید علمائے کرام نے شرکت کی۔
کمانڈر 10 کور کی مذہبی رہنماؤں کے ساتھ خصوصی نشست۔رہبر معظم کی شہادت پر فاتحہ خوانی کی ۔صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر الحسینی ۔نائب امام جمعہ شیخ جواد حافظی ۔سنڑیر نائب صدر انجمن امامیہ شیخ زاہد حشین زاہدی نے قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے حالیہ واقعات کے حقائق کو سامنے رکھے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbB0orv0bIdvEXDCIm3w

23/03/2026

🇮🇷 ایران میں ایک سپر مارکیٹ نے اپنے دروازے پر ہاتھ سے لکھا ہوا نشان لگایا ہے:

"کوئی فکر نہیں، کسی چیز کی ضرورت ہو تو لے لو۔ جنگ کے بعد پیسے لے آؤ۔"

ایران کے لوگ بمباری کی زد میں ہیں، پابندیوں کی زد میں ہیں، معاشی تباہی کی زد میں ہیں، اور وہ ایک دوسرے کا پیٹ پال رہے ہیں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VbB0orv0bIdvEXDCIm3w

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit