New News point
غریب اور حق و حقوق کی آواز �
Sting magaloo koey plz 🤣🤣
27/07/2023
اسلام آباد کے سول جج عاصم حفیظ نے اپنی نوکری اور بیوی بچانے کے لیے تشدد کا شکار ہونے والی بچی کے والد کو صلح کی پیشکش کر دی ہے
جج نے کہا علاج کا سارا خرچ اور الگ رقم دینے کو تیار ہیں لیکن متاثرہ بچی کی والدہ نے کہا ہے مجھے اپنی بیٹی پر تشدد کا انصاف چاہیے اسکی ٹانگیں اور بازو ٹوٹے ہوئے ہیں سر اور جسم پر گہرے زخم ہیں چہرہ بری طرح زخمی ہے جنرل ہسپتال لاہور میں حالت تشویشناک ہے ہم کسی صورت صلح نہیں چاہتے۔
جب تک جج کو عہدے سے نہ ہٹایا گیا یہ پرپشر ڈالتا رہے گا حکومت کھل کر بچی کی سپورٹ کرے کیونکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے غریب کو انصاف نہ دینے کا وعدہ کر کے آنکھیں بند کر رکھی ہیں پیسے کی پیشکش سے صاف ظاہر ہے جج نے کل جھوٹ بولا کہ اسکی بیوی نے تشدد نہیں کیا.سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
*کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤*
*ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤*
26/03/2023
تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی,
25/03/2023
کوئی پوچھے تو کہنا کہ یہ ٹانک ہے جہاں سے JUI فضل الرحمن کا بیٹا اسد محمود پاس ہوا ہے اور اس نے 10 مہینوں میں 11 بار سرکاری خرچے پر مہنگے ترین عمرے کرکے بہت دعائیں مانگے ہیں۔
25/03/2023
تم جتنی مرضی رکاوٹیں کھڑی کرلو
تم جتنے مرضی کنٹینرز لگا دو
تم جتنے مرضی چھاپے مارو
جتنی گرفتاریاں کرنی ہے کرلو لیکن
پاکستان کی یہ باشعور اور بہادر قوم آج مینار پاکستان ہر حال میں ہہنچے گی انشاءاللہ۔
اور ایک نیا پلان اللّٰہ پاک ہمارے کیپٹن کی حفاظت فرما اور دشمنوں کی اِس پلان کو ناکام کر دے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit