Viral facts
ستاروں سے اگے جہاں اور بھی ہے ❤
23/11/2025
عمران خان اور خالد خورشید کے ٹکٹ سے اسمبلی فلور تک پہنچنے والا شمس لون آج پانچ سال پورے ہونے کے بعد اسی فلور سے عمران خان کے خلاف بکواس کر رہا ہے تو سنو عمران خان صاحب نے ہمیشہ سے کہا ہے کہ فوج بھی میری یے ملک بھی میرا ہے ۔
اگر عمران خان فوج کے خلاف تھے تو آپ وزیر داخلہ گلگت بلتستان کے پولیس سکواڈ کے ساتھ زمان پارک کی چوکیداری کررہے تھے اس وقت آپ کو نظر نہیں آیا جب آج اقتدار کے پانچ سال پورے ہوئے اور کسی سیاسی جماعت نے آپ کو گھاس نہیں ڈالا تو آپ نے فوراً پاک فوج کا سہارا لینے کے لئے آن کی خوشامد اور پالیش کرنا شروع کیا انشاء اللہ فوج کو بھی پتہ یے کون کیا یے وہ بھی اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ شمس لون اپنے محسنوں کا نہیں ہوسکتا ہے تو کل کو ہمارا بھی نہیں ہوسکتا ہے ۔
اسی آرمی کے خِلاف پورے گلگت بلتستان کے علاؤہ پاکستان بھر میں FIR سانحہ 9 مئی کے حوالے سے درج ہیں اور موصوف عمران خان کا بنایا ہوا اور خالد خورشید کے آشیرباد حاصل کرنے والے موصوف کے خلاف آج بھی مقدمات درج ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث نامزد اس شخص کو جو کسی کا بھی ایجنٹ ہوسکتا ہے جو گندم چور ہے کرپشن کا بے تاج مداری ٹھیکوں سے لے کر روڈ یعنی ہر سمیت کرپٹ یے ۔
آج عمران خان کے خلاف بولنے والے کا شروع روز اول سے یہ دعویٰ تھا کہ بنی گالا اور زمان پارک کی سیکیورٹی میری زمہ داری ہے کہہ کر بات کرواتا تھا اور فوج کو گندی گالیاں دیتا تھا اور اب موصوف جن کا آشیرباد حاصل کرنا چاہتے ہو ان کو تمہارے بارے میں سب پتہ یے کہ کس کیٹگری کے بندے ہو
گلگت بلتستان بلخصوص استور کے غیور عوام کو بھی پتہ یے اب وقت آچکا ہے عوام دشمن تم سمجھ گئے ہو کہ عوام کے ذریعے تو نہیں آسکتا لیکن کوئی سہارے کے لئے بڑی بڑی باتیں کررہے ہو اس سہارے کو بھی تمہارا پتہ یے
ساجدہ صداقت سابق کوارڈینیٹر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
Sajida Sadaqat
Aamir Pti
Pti Gilget Baltistan
Imran Khan
11/01/2025
اپنا حق لینا ہے تو کوئ ہنزہ والوں سے سیکھۓ
Beenish Arif so proud.
ہنزہ: بجلی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے سینیر نائب صدر ILw اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بینش عارف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ
ہنزہ میں بجلی سنگین طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کیا ہے نمائندے ٹی اے ڈی تنخواہ اور دوروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں عوام کی فکر نہیں مظلوم اور غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں .عوام نے اپنی مدد آپ اپنے مسائل حل کۓ لیکن حکمران خرگوش کی نیند سورہے تھے ۔۔
09/01/2025
پنجاب میں مصنوعی چہرے والی جعلی وزیر اعلیٰ نے گورننس کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، ہسپتالوں میں ادویات غائب، مریضوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں، ہر بڑے ٹینڈر کو بیچاجا رہا ہے، سکول کے بچوں کے نام پر دودھ میں بھی بڑی کرپشن ہوئی ہے، لگتا ہے لندن میں اور فلیٹس لینے کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں-
رات کے اندھیرے میں ڈی چوک میں معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلانے میں مریم نواز اور شہباز شریف پورے زمہ دار ہیں، لندن پلان کے کرداروں نے ڈی چوک میں بھی ایک سازش رچائی
خالد خورشید
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit