Voice of Gilgit Baltistan.

Voice of Gilgit Baltistan.

Share

fanny videos and news

08/05/2023

ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر2023 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا نشانہ بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیو ڈیپی پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں
3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام پہ ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم, ماما کی قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامہ کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی .
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں.
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یه ھے که اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا
وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
صرف اک جملے کے آسرے په کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.

سوچنے کی بات یہ ھے کہ
اگر تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار کر دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کر دیا
تو آپ سوشل میڈیا په گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسه کرسکتی ھیں؟
اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں, کیوں که اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے.

اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یه آپ کی زمے داری ھے .
اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے
مرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیاده ھے که وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.

اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو
معزرت کے ساتھ کسی بھی بھائی کو میری پوسٹ بری لگے تو اس کے لیے معزرت خواہ ہوں.🙏🙏

Photos from Voice of Gilgit Baltistan.'s post 06/05/2023

ہنزہ(خصوصی رپورٹ) ایف ڈبلیو او اور ضلعی انتظامیہ ہنزہ کی مبینہ غفلت و لاپرواہی وادی ہنزہ کے اعلیٰ تعلیم یافتہ تین جوان ایثار علی ساکن ششکٹ، نورلدین ساکن علی آباد اور نوید ساکن علی آباد کار گہری کھائی میں جاگرنے سے لقمہ اجل بن گئے۔

یاد رہے ایثار علی ہنزہ میں نجی کالج میں بھارویں جماعت کے طالبعلم تھے جبکہ نورالدین نجی بینک( سوسائٹی ) کے منیجر تھے جبکہ نوید حسین علی آباد میں اپنی سبزی کے کاروبار چلاتے تھے۔

مرحومین کے المناک موت پر پورے ہنزہ میں سوگ کا سماء ہے اور ہر انکھ اشکبار ہے، ان تینوں کو علاقائی و آبائی قبرستانوں میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

خیال رہے گزشتہ ماہ عطاء آباد کے مغرب کی طرف آخری ٹنل کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے شاہرہ قراقرم خطرناک موڈ کے قریب کئی روز تک بند تھا اور ایف ڈبلیو او حکام نے یک طرفہ مشکل سے گاڑی کراس کرنے کا سڑک کھولا تھا اور سڑک کے اطراف میؓ ملبہ پڑا ہوا تھا جسے تاحال نہیں اٹھایا گیا ہے۔

لوگوں نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے اور بالخصوص ہنزہ کے نوجوانوں نے ان قیمتی جانوں کے ضیاء کا ذمہ دار ایف ڈبلیو او کو قرار دیا ہے۔

06/05/2023

Mehwish Hayat at Xoq Valley Kachura Baltistan😍❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit