Oriflame swedish cosmetics company, Gilgit

Oriflame swedish cosmetics company, Gilgit

Share

CONTACT: www.oriflame.com.pk

Oriflame is a Swedish cosmetics company,it's all products are specifically formulated to solve your skin and hairs problems.like melasma, freckles, acne marks,uneven skin tone, hairfall etc.

23/07/2020

Milk and honey shampoo and conditioner.

یہ پروڈکٹ خاص طور پر روکھے خشک اور کمزور بالوں کے لیے تیار کیا گیا ہے .اس پروڈکٹ میں دودھ اور خالص شہد کا استعمال کیا گیا ہے . دودھ چونکہ پروٹین سے بھر پور ہے جوکہ کہ ہمارے بالوں کی اچھی نشوونما اور ان کو مضبوط کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے .پروٹین بالوں کی جڑوں میں جا کر بالوں کو مضبوط اور توانا کرتی ہے اور گروتھ میں مدد دیتی ہے . بالوں کو سیاہ کر کے ان کو خوبصورتی بخشتی ہے . شہد بالوں میں موجود خشکی سکری کو ختم کرتا ہے اور بالوں میں چمک پیدا کر کے ان کو نرم و نازک بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ...

فائدے. ......


(1)بالوں کا گرنا کم کرتا ہے.

(2)تین ماہ کے لگار تار استعمال سے بال 99% گرنا بند ہو جاتے ہیں.

(3 )بال لمبے ہو جاتے ہیں.

(4 )بال نرم و ناک اور ملائم ہو جاتے ہیں.

(5 )بال سیاہ اور گھنے ہو جاتے ہیں.

(6 )بال مضبوط اور توانا ہو جاتے ہیں.

طریقہ استعمال سب سے پہلے بالوں کو شیمپو کریں پھر conditioner کریں یاد رہے conditionerصرف بالوں کی ٹپس میں ایپلائی کرنا ہے اسکے بعد بالوں کو صاف پانی سے واش کر لیں.
Price is
Shampoo 789 rs
Conditioner 789 rs

Photos from Oriflame swedish cosmetics company, Gilgit's post 19/07/2020

Lovely begs from oriflame..😍

12/07/2020

Milk and Honey sugar scrub

~ یہ تمام اقسام کی جلد پر استعمال کی جا سکتی ہے
~اس کے بہت سے فوائدہیں۔
~یہ ہماری جلد سے خراب خلیات یعنی ڈیڈ سکن کو ہٹاتا ھے۔ اور ہماری صاف جلد کو سامنے لاتا ہے۔جس سے ہماری جلد کی چمک نمایاں ہوتی ہے۔
~یہ ہماری جلد کے اندر موجور پگمنٹ میلنن (melanin) کی تہۓ کو کم کرتا ھے جسکے باعث ہمارا رنگ نکھرتا ہے۔
~ یہ جلد پر موجود داغ دھبوں کو مٹانے میں بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
~ اس سے سکربنگ کرنے سے ہمارے مساموں کی گہری صفائ ہوتی ہے اور سن ٹین (sun tan) بھی ختم ہوتا ہے۔
~ یہ ہماری جلد میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے جسکے باعث تمام خلیات کو مناسب آکسیجن میسر ہوتی ہے۔

Milk and Honey sugar scrub is an organic product that clears

1.Dark knuckles
2.Dark ampit/tigh
3.pimples and dark spots
4.stretch marks
5.Exflioates your skin to give you an even skin
..milk and honey sugar scrub is a must have for everybody(male and female)
𝒇𝒐𝒓 𝒐𝒓𝒅𝒆𝒓 𝒘𝒉𝒂𝒕𝒔𝒂𝒑𝒑
03554348436

12/07/2020

سب سے زیادہ سیل ہونے والے شیمپوں یہ بالوں کے بےشمار مسائل کو ہل کر کے بالوں کو لمبا اور گھنا کرتا ہیں
1️⃣ناریل شیمپو خشک اور ٹوٹتے(dry and damagh) بالوں کے لئے
2️⃣ خشکی(Dandruff) کے لیےtea tree oil and) (burdock شیمپو
3️⃣ نارمل بالوں کے لئے + 2in1 (shampoo avacado+Chamomile)(Conditioner)
4️⃣ لیمن شیمپو چکنے (oily hairs) کے لیے

Oriflame Love Nature Shampoo || For Oily Hair
With Nettle & Lemon 🍋

🔻Give your hair a fresh, cleansing treatment with this specially formulated shampoo containing nettle and lemon.
🔸Perfect for oily hair, this heavenly-scented combination helps to prolong intervals between washes by removing excess oil.
🔹Biodegradable and silicone-free.
For place your order now inbox us ❤️
𝒇𝒐𝒓 𝒐𝒓𝒅𝒆𝒓 𝒊𝒏𝒃𝒐𝒙
03554348436

09/07/2020

Oriflame is a Swedish cosmetics company,it's all products are specifically formulated to solve your skin and hairs problems.like melasma, freckles, acne marks,uneven skin tone, hairfall etc.
CONTACT: www.oriflame.com.pk

👉 Contact us to order the company's products in 𝐺𝑖𝑙𝑔𝑖𝑡

👇𝒇𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝒖𝒔 𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒑𝒂𝒈𝒆 𝒃𝒆𝒍𝒐𝒘.👇
𝑷𝒂𝒈𝒆 𝒍𝒊𝒏𝒌
https://www.facebook.com/pg/kubraaly007/posts/

09/07/2020

خوبصورتی ہے کیا؟(ظاهری)

دراصل خوبصورتی کسی بھی انسان کا ظاہری اور باطنی طور پر منفرد اور جازب نظر ہونا ہے۔ اگر لوگ آپ کو دیکھ کر عش عش کر اٹھتے ہیں۔ آپ کو دیکھتے کبھی نہیں تھکتے تو یقین جانیں آپ خوبصورت ہیں۔ چہرے کی خوبصورت کا تعلق ؛ چہرے کے نقوش اور چہرے کا رونقیلا ہونا ہے۔ اگر آپ کا چہرہ مدہم پڑا ہو۔ یعنی کہ آپ اپنے چہرے کی کیئر نہ کرتے ہوں تو یقین جانے اس صورت میں جیسے بھی آپ کے چہرے کے نقوش ہوں آپ خوبصورت نظر نہیں آئیں گے۔ اس سے ظاہر ہوا کہ ہمیں چہرے کی خوبصورتی کے لیے اپنے چہرے کی کیئر زیادہ سے زیادہ کرنی چاہیے۔

Oriflame is a Swedish cosmetics company,it's all products are specifically formulated to solve your skin and hairs problems.like melasma, freckles, acne marks,uneven skin tone, hairfall etc.
CONTACT: www.oriflame.com.pk

👉 Contact us to order the company's products in 𝐺𝑖𝑙𝑔𝑖𝑡

👇𝒇𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝒖𝒔 𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒑𝒂𝒈𝒆 𝒃𝒆𝒍𝒐𝒘.👇
𝑷𝒂𝒈𝒆 𝒍𝒊𝒏𝒌

https://www.facebook.com/kubraaly007/

08/07/2020

خوبصورتی
خوبصورتی حاصل کرنا شاید ہی کہ کسی کا خواب نہ ہو۔ جتنا بھی خوبصورت ہو انسان اسکی خواہش رہتی ہے کہ وہ اور بھی زیادہ خوبصورت نظر آئے۔ خوبصورت نظر آنے کے لیے مختلف اوقات میں مختلف لوگوں نے مختلف ٹوٹکے آزمائے ہیں۔ مگر اکثر لوگوں کو یہ فرصت نہیں ملتی کہ وہ پہلے یہ تو جان لیں کہ اصل میں خوبصورتی ہے کیا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ خوبصورتی کیا ہے؟ نیچے کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کریں۔ ہمیں آپکے جواب کا انتظار رہے گا۔

08/07/2020

𝒄𝒐𝒏𝒕𝒂𝒄𝒕 𝒖𝒔 𝒕𝒐 𝒐𝒓𝒅𝒆𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒄𝒐𝒎𝒑𝒂𝒏𝒚'𝒔 𝒑𝒓𝒐𝒅𝒖𝒄𝒕𝒔 𝒊𝒏 𝐺𝑖𝑙𝑔𝑖𝑡

Photos from Oriflame swedish cosmetics company, Gilgit's post 08/07/2020
Photos from Oriflame swedish cosmetics company, Gilgit's post 04/07/2020

Wonderful products are here thanks..oriflame

03/07/2020

𝑴𝒂𝒕𝒕𝒆 lipstick

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gilgit