Fida Hussain Inqlabi Official

Fida Hussain Inqlabi Official

Share

please follow me

31/07/2025

"الحمد للہ! عصر حاضر کے برجستہ مفکر، مفسر قرآن، اور مکتبِ اہل بیتؑ کے سچے ترجمان، حجۃ الاسلام والمسلمین استاد سید جواد نقوی حفظہ اللہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقر ٹی وی چینل افق میں ایک علمی و فکری پروگرام میں مدعو کیا گیا، جو اس بات کا غماز ہے کہ ان کی علمی گہرائی، بصیرت افروز تجزیے، اور عالمی اسلامی مسائل پر منفرد زاویۂ نگاہ، سرحدوں سے ماورا ہو کر اہلِ بصیرت و فکر کو متوجہ کر رہے ہیں۔ یہ دعوت نہ صرف ان کی علمی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ مکتبِ تشیع کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کا ایک درخشاں باب بھی ہے۔

-

13/03/2025

شہید مقامت سید حسن نصر اللہ کا اپنے پوتے حسن نصر اللہ کو شہادت سے پہلے خط

25/02/2025

12/02/2025

جامعہ عروہ کی گونج اب المصطفی العالمیہ میں بھی ۔۔
ایک صاحب، جو فخر سے کہتے تھے کہ "میں قم میں پیدا ہوا، میں عروہ الوثقی کے دانہ پانی بند کر دوں گا", آج اسی قم میں عروہ الوثقی کی صدائیں بلند ہوتے دیکھ کر حیران و پریشان ہیں اور مدرسہ بھی بند نہ ہو سکا ۔۔
جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کی ذیلی شاخ مدرسہ المہدی، جو دنیا بھر سے آئے ہوئے طلاب کو فارسی سکھانے کا مرکز ہے، ایک منفرد فکری اور علمی فضا کا حامل ہے۔ اسی فضا میں، انقلاب اسلامی کے عالمی اثرات کو اجاگر کرنے کے لیے ایک خصوصی تعارفی پروگرام منعقد کیا گیا، جہاں عروہ الوثقی کی پرجوش ویڈیو پیش کی گئی۔
پروگرام میں یہ واضح کیا گیا کہ انقلاب اسلامی نے نہ صرف ایران بلکہ پوری دنیا میں فکری بیداری کی نئی راہیں کھولی ہیں۔ اس کے مثبت اثرات پاکستان تک بھی پہنچے، جہاں مدارس میں انقلابی ترانے گونجنے لگے، اور حریت و مزاحمت کی روح نئی نسل میں منتقل ہونے لگی۔
لیکن حیرت انگیز امر یہ ہے کہ جس عروہ الوثقی کی صدائیں پاکستان میں دبانے کی کوشش کی جا رہی تھیں، جس کے خلاف زہر افشانی کی جا رہی تھی، اور جسے خاموش کرنے کے عزائم باندھے جا رہے تھے، وہ اب قم المقدسہ کے علمی مراکز میں بھی گونجنے لگی ہے۔ ایک صاحب، جو فخر سے کہتے تھے کہ "میں قم میں پیدا ہوا، میں عروہ الوثقی کے دانہ پانی بند کر دوں گا", آج اسی قم میں عروہ الوثقی کی صدائیں بلند ہوتے دیکھ کر حیران و پریشان ہیں۔
یہ حقیقت اس بات کا ثبوت ہے کہ حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ انقلاب کی روشنی سرحدوں اور پابندیوں کی محتاج نہیں، بلکہ وہ ہر اس دل میں اترتی ہے جو بیدار ہونے کے لیے تیار ہو۔ قم ہو یا پاکستان، انقلاب کی روح اپنے جلوے بکھیر رہی ہے، اور "عروہ الوثقی" کے ترانے ہر جگہ گونج رہے ہیں۔

10/02/2025

مرکز ولایت و امامت

30/01/2025

فلسطین کے اہل سنت علماء کرام کا اعتراف ہماری مدد کے لئے فقط شیعہ آئے
اللہ تعالٰی انقلاب اسلامی کو انقلاب امام زمان علیہ السلام کے ساتھ متصل فرمائے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ کا سایہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے اور رزمندگان اسلام حزب اللہ حماس انصار اللہ حشت الشعبي کو فتح و نصرت سے ہمکنار فرمائے آمین یارب العالمین

29/01/2025

*28 رجب یوم ہے*

# انکارِ یزید کا
#انکارِ یزیدیت کا
#انکارِ طاغوت کا
#انکارِ طاغوتیت کا
#انکار نظامِ جمہوریت کا
#انکار نظامِ آمریت کا
#انکار نظامِ غیرِ الہیٰ کا
#انکار نظامِ ظلم کا

*اگر حسینی عزادار ہو تو آج کا دن امام حسینؑ سے اور نظامِ امامت سے عہد کرنے کا دن ہے*

26/01/2025

انتہائی غور طلب بات ہے

25/01/2025

شیعہ کی تعریف امام موسی کاظم علیہ السلام کی زبانی۔

پاکستان میں رہنے والے شیعوں سے امام موسیٰ کاظم ع مخاطب شیعہ کی تعریف شیعہ کیسا ہونا چاہیے تا رہے ہیں

ازبیان ; اُستاد بزرگوار آقاۓ سید جواد نقوی حفظہ اللہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit