My Ghizer Gilgit Baltistan Pakistan
Ghizer gilgit baltistan
غذر یاسین ❤️
سیکریٹری ظفر وقار تاج کو ستارہ امتیاز کے لئے منتخب کیا گیا۔
اسلام آباد۔صدر مملکت کی جانب سے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر اور بیوروکریٹ ظفر وقار تاج کو شاعری اور ادب کے فروغ پر ستارہ امتیاز کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
صدر کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ایوارڈز 23 مارچ 2025 کو ایک خصوصی تقریب میں دیا جائے گا ۔
مبارک ہو سر۔۔۔
یوم آزادی پاکستان مبارک
♥️
13/06/2024
یورپ سے پاکستان ۔ وہ بھی پیدل
15 ماہ کی مسافت،3 ہسپانوی سیاح
نگر (گلگت بلتستان) پہنچ گئے ۔۔۔!
13/06/2024
13/06/2024
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، احساس پروگرام کے تحت مالی امداد کے تقسیم میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ۔
تفصیلات کے مطابق BISP ایجنٹ سے دریافت کرنے پر کہا کہ مالی معاونت کی غرض سے انے والے رقوم الفلاح بنک گلگت کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتے ہیں ۔ جبکہ پھنڈر سے گلگت جاکر روپے لانا پڑتا ہے جس کی وجہ سے انگوٹھے کی نشان لگانے کے بعد دو ہفتوں میں روپیے پہنچائی جاتی ہے اور مالی معاونت کے لیے دوسری مرتبہ چکر لگانا پڑتا ہے ۔
ممکنہ تجاویز:
1. بینک الفلاح موبائل بینک کے زریعے رقم پھنڈر پہنچانے کا انتظام کریں ۔
2. حبیب بنک لمیٹڈ مائیکرو فائنانس پھنڈر برانچ میں اکاؤنٹ بنا کر وہاں جمع کیا جائے ۔
3. آن لائن پیمنٹ Easy pesa وغیرہ کے زریعے کی جائے ۔
4. ایجنٹ انگوٹھے لگوانے کے بعد رقم کی ادائیگی کے لئے متعلقہ گاؤں جاکر کریں ۔
مندرجہ بالا تجاویز پر عمل پیرا ہونے سے ایک سے زیادہ مرتبہ چکر لگانے کی نوبت نہیں آئی گی اور اضافی رقم 200روپے فی کس آدا کرنا بھی نہیں پڑےگا ۔
Assistant Commissioner Gupis-Phander
Deputy Commissioner Ghizer
BISP Pakistan
We Explore
22/08/2023
💓GB AND CHIRAL 🇵🇰
22/08/2023
Beautiful GB and Chetral Pakistan 💓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
15200
14/08/2024