Voice of GB
NEWS 📰
❣️ fallow ❣️
❣️ھر قسم کے خبریں کلیے پیچ کو لائک فالوں پوسٹ کو شیر کیجیے❣️
04/05/2026
🙌🙌🙌
04/05/2026
اسرائ*یلی وزارت دفاع نے امریکا سے جدید ترین ایف 35 اور ایف 15 آئی اے لڑاکا طیاروں کے دو نئے اسکواڈرن خریدنے کے لیے اربوں ڈالرز کے معاہدے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ اس خریداری کے بعد اسرائ*یلی فضائیہ کے پاس ایف 35 آئی طیاروں کی تعداد 100 اور ایف 15 آئی اے کی تعداد 50 ہوجائے گی۔
امریکی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ نے اسرائی*لی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ یہ خریداری اسرائ*یل کے اس بڑے پروگرام کا ابتدائی حصہ ہے جس کا مقصد اپنی مسلح افواج کو جدید بنانا اور آنے والے وقتوں کے حفاظتی چیلنجز کے لیے خود کو تیار کرنا ہے۔
اسرائی*لی وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل امیر بارام کا کہنا ہے کہ جنگ کے دوران کی فوری ضروریات کے ساتھ ساتھ ہماری یہ ذمہ داری بھی ہے کہ ہم اگلے دس سالوں اور اس سے بھی آگے کے لیے اپنی فوجی برتری کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ نے ثابت کر دیا ہے کہ امریکا اور اسرائ*یل کے اسٹریٹجک تعلقات اور جدید فضائی طاقت کتنی ضروری ہے۔
اس معاہدے کے تحت اسرائ*یل لاک ہیڈ مارٹن کمپنی سے ایف 35 طیاروں کا چوتھا اسکواڈرن اور بوئنگ کمپنی سے ایف 15 آئی اے طیاروں کا دوسرا اسکواڈرن حاصل کرے گا۔
بوئنگ کمپنی کو پہلے ہی اسرائی*ل کے لیے 25 نئے طیاروں کی فراہمی کا ساڑھے 8 ارب ڈالرز سے زائد کا ٹھیکہ دیا جا چکا ہے۔
اسرائی*لی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس خریداری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام اسرائی*ل کی اس فضائی برتری کو مزید مضبوط کرتا ہے جو ایران کے خلاف حالیہ اور موجودہ جنگوں میں ثابت ہو چکی ہے۔
انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائی*لی پائلٹ ایرانی فضائی حدود میں کہیں بھی پہنچنے کے لیے تیار ہیں۔
اسرائ*یلی وزیر دفاع اسرائ*یل کاٹز کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ نے فضائیہ کی طاقت اور اسرائ*یل کے تحفظ میں اس کے اہم کردار کو واضح کر دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس مہم سے سیکھے گئے اسباق کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے عمل کو جاری رکھیں تاکہ آنے والی دہائیوں تک فضائی برتری برقرار رہے۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources. It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.
09/03/2026
اللہ پہ بھروسہ رکھنے والے کھبی ھارتے نئ ھے دنیاوی ھر حربہ استعمال کرتے ہیں
09/03/2026
ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی مخالفت کرینگے،چین
ترجمان چینی وزارت خارجه نے کہا کہ نئے سپریم لیڈر کا انتخاب تہران کا داخلی معاملہ ہے، چین کسی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مخالف ہیں۔
چینی وزارت خارجه نے کہا کہ ایران کی خودمختاری،سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources. It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.
09/03/2026
غریب بندے کی سوال ۔
09/03/2026
امریکہ کی دھمکی ۔
09/03/2026
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
09/03/2026
09/03/2026
اسلامی ھیروز ۔۔
08/03/2026
سید مجتبیٰ علی خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب ہوگئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit