Mayya : The New Era
PAKISTAN_PEOPLES_PARTY🇱🇾
سب مایا ہے✌️
14/09/2026
امجد حسین ایڈوکیٹ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر ہیں بحیثیتِ صوبائی صدر ہر امیدوار کے ووٹ کا تحفظ ان کی ذمہ داری ہے۔
داریل میں محمد نسیم صاحب کی سیٹ ہو ، سکردو سے اختر عباس ناشاد صاحب کی سیٹ ہو ، غذر سے نذیر ایڈوکیٹ صاحب کی کی سیٹ ہو یا پھر چلاس سے عطاء اللّہ شاہ صاحب کی سیٹ ہو امجد ایڈوکیٹ ووٹ پہ ڈاکہ ڈالنے نہیں دینگے۔
پڑھے لکھے معاشرے میں ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام تر تعصبات سے بالاتر ہو کے ذمہ داری سے بات کریں اپنے ذاتی مفاد کے لئے گلگت بلتستان کے عوام کے جذبات کو نہ بھڑکائیں ۔
اب لوگ باشعور ہو چکے ہیں مذہبی تعصب اور قومی تعصب کے نام پہ صرف بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے جسے ہم یکسر مسترد کرتے ہیں۔
امجد ایڈوکیٹ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ ہیں اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں کہ وہ بلا تفریق گلگت بلتستان کے ہر شہری کی خدمت کرنے ہمہ وقت تیار ہیں اور خدمت کرتے نظر آرہے ہیں۔
وقاراحمد مایا
جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع غذر
❤️✌️🇱🇾
14/09/2026
Alhamdullilah
GBLA -16
HALQA _ 2
Atta Ullah❤️🇱🇾
اکثر ہم اپنی شکل حیثیت نام اور کامیابی پر فخر کرتے ہیں مگر کبھی ٹھہر کر یہ نہیں سوچتے کہ ہماری اصل حقیقت کیا ہے۔ ہم خاک سے بنے ہیں اسی خاک پر چلتے ہیں اور ایک دن اسی خاک میں لوٹ جانا ہے۔دنیا کی چمک خوبصورتی اور مقام سب عارضی ہیں انسان کے ساتھ قبر میں نہ اس کا لباس جائے گا نہ دولت نہ شہرت صرف اس کی نیت کردار اور اعمال جائیں گے۔ اس لیے خود کو دوسروں سے بڑا سمجھنے کے بجائے اپنی حقیقت کو پہچانو عاجزی اختیار کرو اور اپنے رب کے سامنے جھک جاؤکیونکہ اصل پہچان یہ نہیں کہ دنیا ہمیں کتنا جانتی ہے بلکہ یہ ہے کہ اللہ ہمیں کس نیت اور عمل کے ساتھ جانتا ہے..!
Maya Gilgiti Mayya : The New Era ✅
❤️
🇱🇾
🌸
🇵🇰
سورہ فلق کا سب سے گہرا سبق یہ ہے کہ زندگی میں اندھیرے بھی آئیں گے حسد بھی ہوگا چھپی ہوئی برائیاں بھی ہوں گی مگر تم ہر چیز سے لڑ نہیں سکتے ان سب سے لڑنے کے لیے تمہارا سہارا صحیح ہونا چاہیے ،،،اور جس کا سہارا اللہ ہو اسے کوئی شر نقصان نہیں پہنچا سکتا 🌱
Maya Gilgiti Mayya : The New Era 🫶 🌸
👑🇱🇾
👑
16/08/2026
#گلگت
صوبائی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی سید جلال علی شاہ نے شہید سیف الرحمن ہسپتال میں سابق امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی ظفر محمد شادم خیل کی عیادت کی۔ ان کے ہمراہ جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر وقار احمد مایا بھی موجود تھے۔
اس موقع پر سید جلال علی شاہ نے ظفر محمد شادم خیل کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی جبکہ نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
Syed Jalal Ali Shah ♥️ Mayya : The New Era
Maya Gilgiti 🫀
P P P Ghizer 🫶🏾
Pakistan Peoples Party - PPP 🇱🇾✌🏾
💗
13/08/2026
*14 اگست* 🇵🇰✨
فرقے، زبانیں، رنگ الگ سہی
دل ایک ہے، پرچم ایک ہے۔
متحد ہوں گے تو ہی روشن ہوگا
*میرا پاکستان*🇵🇰
یا اللہ! اس وطن کی حفاظت فرما
اسے ترقی، امن اور عزت عطا فرما۔
جو قربانیاں دیں ان کے صدقے
پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھنا۔ 🤲
Maya Gilgiti 🩸Mayya : The New Era 🫶
🇵🇰👊
👊
🌸
Website
Address
Gilgit
11233