Nawab zada Mohammad Nawaz usafzai

Nawab zada Mohammad Nawaz usafzai

Share

Nawaz

22/04/2026

انشا اللہ خاندانی مشاورت کے بعد بزرگوں کی رضامندی کے ساتھ ہی بہت جلد ایک نئے سیاسی دور کا آغاز کرنے کا اعلان کیا جائے گا@

09/04/2025

مجھے اپنے خاندان خاص کر یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ پہ فخر ہے اور اللہ تعالیٰ نے یوسفزئی خاندان میں بڑے بڑے دل والے پیدا کیا ہے اس کار خیر میں حصہ لینے والے صدر احمد خان صاحب کی محنت اور لگن کے آج ثمرات شروع ہو چکی ہیں کل کراچی میں ایک پروگرام میں کامران خان یوسف زئی نے 18ایکڑ زمین بمع کاغذ ات یوسف زئی نڑیوالہ جرگہ کو حوالہ کیا جس کی لاگت شاید اربوں روپے کی ہوگی
اس محبت اور خلوص کی قیمت شاید ہم ادا تو نہیں کرسکتے مگر تاحیات دعا گو اور احسان مند رہنگے اور میں امید کرتا ہوں کہ بہت جلد صدر صاحب کی قیادت میں یوسف زئی نڑیوالہ جرگہ گلگت بلتستان میں واقع وادی تانگیر کی دورہ کرینگے
دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ کامران خان بھائی کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپنے قبیلے سے اور بھی محبت کرنے والا بنا دے
شکریہ جناب کامران خان اور صدر احمد خان اور تما م یوسف زئی نڑیوالہ جرگہ مشران ہم آپ کی خلوصِ نیت اور محبت کو سلام پیش کرتے ہیں
یوسف زئی پشتون کا سب سے بڑا قبیلہ ہے جو پاکستان میں آباد ہے خاص طور پہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات،صوابی، گدون امازئی،دیر زیریں،دیر بالا،مردان،شانگلہ،بٹگرام،مالاکنڈ،بونیر اور تورغر یوسفزئی آباد ہیں، بنوں میں علاقہ غوریوالہ میں مغل خیل یوسفزئی آباد ہے[1]، کشمیر میں بھی آباد ہیں جو بعض علاقوں میں یوسفزئی سردار، مولوی اور قاضی قوم کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ اس کے علاوه،کوہستانِ بالا,کندیا میں بھی آباد ہیں جو میاں خیل قوم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
قبائلی علاقہ جات میں بھی آباد ہیں اور افغانستان کے صوبےغزنی ، کنڑ،ننگرہار اور کابل میں بھی آباد ہیں۔
یوسف زئی قبیلہ پشتو زبان بولتے ہیں۔

سندھ اور بھارت کے یوسفزئی اردو ،سندھی، میواتی زبان استعمال کرتے ہیں۔ سندھ میں اردو بولنے والوں کی اکثریت ہے۔ جبکہ کشمیر میں رہنے والے یوسفزئی اردو، پہاڑی و علاقائی زبانیں بولتے ہیں۔ یوسفزئی قوم کی ایک بڑھی تعداد گلگت۔بلتستان میں بھی آباد ہیں ۔ یہ محمّد زمان یوسفزئی کی اولاد ہیں۔ محمّد زمان یوسفزئی جسے پٹھان بابا بھی کہتے تھے ١٨٦٠ میں بٹگرام سے گلگت۔بلتستان کاروبار کے سلسلے میں گئے۔اس کے بیٹے موسیٰ خان یوسفزئی اور عیسا خان یوسفزئی کی اولاد زیادہ تر ڈسٹرکٹ گلگت کی تحصیل جگلوٹ میں آباد ہیں۔ اور اس طرح دیامر چلاس داریل اور تانگیر کے گلی یوسف زئی میں آباد ہیں یہاں کے یوسفزئی پشتو اور مقامی زبان شنا بولتیں ہیں

20/09/2024
29/04/2024

Tangir lurk ka ¹ manzaar

25/04/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .

21/04/2024

Att Tangir lurk
💕 💖 😘💕❤️

28/03/2024

کسی کو برباد کرنے کا سوچ ، آپ کی بربادی کے لیے کافی ہے ۔۔

04/02/2024

سرزمین تانگیر میں بھی برف باری شروع اللہ خیر کرے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit