HDR News GB

HDR News GB

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HDR News GB, Health/Beauty, Gilgit.

17/07/2025

شدید بارشوں کی وجہ سے مسافروں سے اپیل ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کرے حالات بہت کشیدہ ہے

17/07/2025

جہلم میں فلیش فلڈ میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری
مکمل تفصیلات۔۔

17/07/2025

پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بارشوں نے تباہی مچادی، سائرن بج اٹھے، 36 افراد جاں بحق، فوج طلب

17/07/2025

حکومت سے فوری اپیل کی جاتی ہے کہ دریاے سواں میں شدید طغیانی دریاۓ سواں کے دیہات بچائیں

Photos from HDR News GB's post 05/06/2025

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہون تک!🖤😭

Photos from HDR News GB's post 21/04/2025

#داریل یہ گلگت بلتستان کا سب سے خوبصورت علاقہ داریل ویلی کے نام سے جانا جاتا ہے داریل ویلی گلگت بلتستان کی سب سے دلنشین دل ربا اور اس ویلی کی خوبصورتی کو لفظوں میں بیان کرنا شاید میری بس میں نہیں یہاں ہر ایک قدم پر آپ کو ایک نٸی خوبصورتی نظر آۓ گی یہ علاقہ خوبصورتی کے لحاظ سے گلگت بلتستان کو چلنج کرتا ہے یہاں کے لوگ بہت معزز مہمان نواز اور سادہ طرز کے ہیں بد قسمتی سے وہاں پر کچھ انگوٹھہ شاپ سیاست دانو نےلوگوں کو قومیت میں بانٹا ہوا ہے خود عیاشیاں کر رہے ہیں لیکن اب وہاں کے لوگ سمجھ چکے ہیں اب وقت آیا ہے کہ وہاں کے لوگ اپنے حقوق کیلۓ لڑے اپنے اس جنت نظیر گاٶں کو اچھی روڈ سکول کالج ہسپتال کا اپیل کرے بار بار کرے ایسے علاقے دنیا میں بہت چند ہے یقین کرو یہ علاقہ سویزر لینڈ سے خوبصورت مگر وہاں تھوڑی پسماندگی ہے ایسے علاقے کو پروموٹ کرنا ہمارا کام ہیں آۓ ہم سب مل کر اس علاقے کو پروموٹ کرتے اس کے علاوہ بھی جتنے بھی ایسے چھوٹے خوبصورت علاقے ہیں ساتھ میں ان کو بھی پروموٹ کرنا یہ ہمارا کام ہے ہمارے پاس ملکی اور غیر ملکی سیاہ آۓ گےہمارا کاروبار چلے گا ہمارے لوگوں کی سوچ بدلے گی ہماری پہچان ہوگی اس پیج کو فالو کرو لاٸک کرو اور شیر کرو دنیا کو بتا دو ہمارے پاس بھی ہے سویزرلینڈ 💥🌴🌍

16/04/2025

اسلام آباد میں طوفانی ژالہ باری نے تباہی مچادی😱أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gilgit