Irfan Ullah khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfan Ullah khan, Health/Beauty, Gilgit.
اس کی پناہ لے کبھی اس کی پناہ لے 💖😍
Ind 23 /2
28/06/2024
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
23/06/2024
اس لیے کہتے ہیں دنیا تو پڑھ لی سیکھ لیا تھوڑا بہت دین بھی پڑھ لیں سیکھ لیں۔
*اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی اور وہ دودھ نومولود بچوں کو پلایا جائے گا یعنی کوئی نہیں جان پائے گا کس بچے نے کس ماں کا دودھ پیا یعنی رضاعی بہن بھائی کا کنسیپٹ جو اسلام نے دیا اسے ختم کرنا ہے۔*
*حقیقت میں ایسا ہوا تو پھر غور کیجئے👇🏻
جب شہر میں 50 ہزار عورتوں کے دودھ بکنے لگیں گے اور 50 ہزار بچے وہ دودھ پی کر جوان ہونگے *اور ان میں سے کچھ آپس میں شادی کریں گے جبکہ وہ رضاعی بہن بھائی ہونگے*
پھر اس حرام شادی کا گناہ آپ کے سر جائے گا یا نہیں؟ کیونکہ آپ نے روکا نہیں🇵🇰🤲🙅
میری طرف سے آپ سب کو آپ کے گھر والوں کو آپ کے رشتےداروں کو اور آپ کے دوست احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اور نیک تمناؤں سے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
16/06/2024
خدا کی زمین پر خدا بننے والے یاد رکھیں
*إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ*
بے شک تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit