Yaasin um yarn
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yaasin um yarn, Health/Beauty, Yasin Takht-e-Taous Ghizer, Gilgit.
11/12/2025
دیدار طاؤس
2017
8 سال پہلے
GILGIT 📍
゚viralシypシ゚@
14/01/2025
Season 4
At : sultanabad
Date: 16,17
Get redyy
Emerging stars of Yasin Valley, proud of Gilgit Baltistan Zulfiqar Hameed attacker NLI polo team and Sardar Ali Defender GB scouts,
Now and Then ❤️ 2015 - 2024
asinhareep
27/12/2024
GB stars
Sardar
Wasim
نازبر کے ننھے بچوں کی جانب سے نازبر ویلی کا بنیادی مسئلہ اجاگر کرنا قابلِ داد کوشش ہے۔۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے نمائندے اس مسئلے پر جلد کام شروع کریں گے اور اس خوبصورت علاقے کے لوگوں کے مسائل کا حل نکالیں گے۔
آگے بڑھنے کے لیے مل جل کر کام کرنا ضروری ہے!
25/11/2024
سردار علی جن کا تعلق غذر یاسین سے ہے اور گلگت بلتستان سکاؤٹس کے بہترین ڈینفنڈر ہیں کل کے فائنل میچ میں سر پہ سٹیک لگنے کی وجہ زخمی ہوئے ہیں ہم ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔
Get well soon Champion ❤
جشن آزادی گلگت بلتستان فوڑ بال tornament کا آغاز کل 1 novamber 2024 سے شروع کیا جاے گا
Location:taus pain phitidas
Contact:03555274160
+923554948564
Under 19
Intery fee : 1000
03/09/2024
گلگت (پ ر) بیرون ملک جانے کے لیے ایجنٹ کے جھانسے میں آکر یاسین سے تعلق رکھنے والا نوجوان وسیم راولپنڈی سے لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات مطابق نوجوان وسیم بیرون ملک جانا چاہ رہے تھے جس کے لیے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والا ایجنٹ سے راطہ کیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق نوجوان نے آخری بار گھرو الوں سے بات 25 اگست صبح دس بجے کیاتھا جس کے بعد ایک ویڈیو میں معلوم ہوا کہ نوجوان دیگر دو نوجوانوں سمیت نامعلوم مقام پر نامعلوم افراد کے قبضے میں ہے
گلگت بلتستان حکومت اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ ہے کہ اس نوجوان کی بازیابی کے لیے اقدامات کرے۔
نوجوان وسیم کی فی الفور رہائی کے لئے یاسین کی سول سوسائٹی نے 4 ستمبر طاوس میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔
03/09/2024
یاسین سندی
گزشتہ روز اپرکوہستان داسوم کے مقام پر بس حادثے میں شہید ہونے والے سپاہی راجہ سنگل حسین کو پوری فوجی اعزاز کے ان کے ابائی گاوں سندی یاسین میں سپرد خاک کیا گیا۔..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Yasin Takht-e-Taous Ghizer
Gilgit