Hakeem Waqas Hikmat

Hakeem Waqas Hikmat

Share

Hakeem Waqas Mahmood
Matab Al Meezan
Unani Medicine | Herbal Treatment
Health Awareness & Natural Remedies

30/03/2026

حکمت ایک پاکیزہ اور باوقار شعبہ ہے، جس کی بنیاد صدیوں پرانے علم، تجربے اور انسانیت کی خدمت پر رکھی گئی ہے۔ یہ صرف بیماری کا علاج نہیں بلکہ ایک مکمل طرزِ زندگی ہے جو جسم، ذہن اور فطرت کے درمیان توازن پیدا کرتا ہے۔

مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج یہی عظیم شعبہ چند جاہل اور غیر ذمہ دار لوگوں کی وجہ سے بدنام ہو چکا ہے۔ ایسے افراد جو نہ علم رکھتے ہیں اور نہ ہی اخلاق، صرف جھوٹے دعوؤں اور لالچ کے ذریعے معصوم لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر "100% گارنٹی" اور "فوری علاج" جیسے جھوٹے وعدے اسی بدنامی کی بڑی وجہ ہیں۔

یہ لوگ نہ صرف لوگوں کی صحت سے کھیل رہے ہیں بلکہ حکمت جیسے عظیم علم کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا رہے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ آج بھی بہت سے مستند اور مخلص حکیم موجود ہیں جو دیانتداری کے ساتھ انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم سچ اور جھوٹ میں فرق کریں، تحقیق کریں، اور صرف مستند لوگوں پر اعتماد کریں۔

یاد رکھیں:
حکمت بدنام نہیں ہے…
بلکہ بدنام کرنے والے لوگ ہیں۔

تحریر: حکیم وقاص محمود(FTJ)
ایڈریس: مطب المیزان دواخانہ
03022031282
03452429589

تحریر اچھی لگے تو شئیر لازمی کیا کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے.
شکریہ

29/03/2026

Pishab ky bad any wale Qatron ka ilaj

29/03/2026

عرب شہزادوں کا پسندیدہ ایک شرطیہ معجون (شفائے مرد) جسکی پہلی خوراک ہی بے پناہ قوت باہ دے کر امساک پیدا کرے
شوگر کی وجہ سے کمزوری، زہنی تناو، بے رغبتی، اعصابی کمزوری، سستی، مردانہ قوت کی بحالی اور مردہ رگوں میں طاقت کی نئی لہر پیدا کرنے والا ایک لاجواب خزانہ ہے ویگرا کھانےکے عادی ایک بار ضرور آزمائیں زیادہ تعریفیں کرنا فضول ہیں اصل تعریف وہ ہوتی ہے جو بندہ خود کرے آزمائش شرط ہے کے کامل یونانی نسخہ جات

مصطگی رومی پچیس گرام
جنسگ اصلی پچاس گرام
ریگ ماھی پچاس گرام
جندبدستر اصلی چوبیس گرام
ثعلب مصری پچاس گرام
ثعلب پنجہ پچاس گرام
موصلی سفید پچاس گرام
ستاور خشک پچاس گرام
خراطین مصفی پچاس گرام
عقرقرحااصلی پچاس گرام
کرنفل کلاں تیس گرام
دارچینی تیس گرام
جلوتری تیس گرام
اسگند ناگوری تیس گرام
زعفران کشمیری دس گرام
مغز پستہ سوگرام
ورق نقرہ دفتری ایک عدد کاپی
شہد حسب ضرورت مکس کرکے معجون تیار کرلیں ۔
آدھی چمچ صبح و شام دودھ سے کھانا کھانے کے بعد گرم تلی ہوئی اشیاء فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں کال اینڈ واٹس ایپ نمبر03022031282

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

29/03/2026

28/03/2026

زندگی میں موجود زہریلے لوگوں کو اتنا اگنور کریں
کہ وہ خود ہی اپنے آپ کو ڈس لیں

25/03/2026

وزن بڑھ گیا ہے؟ اب فکر نہ کریں*!
کئی بار ڈائٹ اور ورزش کے باوجود وزن کم نہیں ہوتا۔
کبھی وقت نہیں ملتا، کبھی ہمت جواب دیتی ہے۔

لیکن اب آپ کے لیے ایک آسان حل!

✨ ہربل ویٹ لوس کیپسول/دوا ✨

🔥 کیوں کرتی ہے یہ دوا کام؟
جسم کی اضافی چربی پگھلائے

بھوک کنٹرول کرے

میٹابولزم تیز کرے

قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار

کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں*

💊 نتائج:
✅ پہلے ہفتے میں فرق محسوس کریں
✅ 30 دن میں 5-7 کلو تک وزن کم کریں*
✅ توانائی میں اضافہ
✅ بغیر ڈائٹ اور ورزش کے بھی مؤثر

🎯 خصوصی آفر:
💰 ایک مہینے کا کورس صرف [3000]
🎁 پہلے 50 آرڈرز پر مفت شپنگ
📦 ہوم ڈیلیوری پورے پاکستان میں

📲 آرڈر کرنے کے لیے ابھی میسج کریں:
[03452429589]
پروفیسرحکیم وقاص محمود

⚠️ محدود مقدار میں دستیاب
جلدی کریں — اسٹاک ختم ہونے سے پہلے!

25/03/2026

*الحمدللہ 🌟💪 *شادی کورس – *مردوں کا انتخاب* 💪🌟

کیا آپ بھی کمزوری، لیکج، قطرے، وقت سے پہلے فارغ ہونے یا طاقت کی کمی سے پریشان ہیں؟
😟 فکر نہ کریں! اب پریشانی ختم…

🔥 پیش ہے ہمارا خاص الخاص شادی کورس 🔥
جو آپ کو دے:
✨ گاڑھا اور بھرپور مادہ منویہ
✅ منی کی افزائش اور بھرپور گاڑھا مادہ منویہ
✅ لیکج، قطرے اور بندش کا مکمل خاتمہ
✅ مثانہ مضبوط اور جگر، گردے، معدہ کی بہترین تقویت
✅ عضو خاص میں سختی، اکڑاؤ اور بے مثال طاقت
✅ ٹائمنگ، اسٹیمنا اور پرکیف لمحات کو کئی گنا طویل کریں

💊 فارمولا:
— معجون، کیپسول اور شبابی گولیاں
— خالص، قدرتی اور بے ضرر اجزاء سے تیار
— سینکڑوں بار آزمودہ، ہزاروں مریض مطمئن

📅 کورس دورانیہ: صرف 40 دن
🌍 پارسل کی سہولت: پاکستان و بیرونِ ملک

📞 واٹس اپ نمبر:03452429589/03022031282
قمیت صرف 5500روپے
🚀 اب وقت ہے اپنی زندگی کو طاقت، اعتماد اور خوشیوں سے بھرنے کا!
👉 آج ہی آرڈر کریں اور خود کو بنائیں اصلی پاور فل مرد!

19/03/2026

Reham ki rasolion ka ilaj | Fibroid ka ilaj in herbal medicine

19/03/2026

Mahwari ka zeda ana khoon ka behna aur thankad ka desi nuskha

19/03/2026

دل و دماغ کی کمزوری دور کرنے کیلئے دیسی نسخہ

16/03/2026

قبض ایک عام مگر تکلیف دہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پیٹ بھاری رہتا ہے، گیس، بدہضمی اور سر درد جیسی شکایات پیدا ہو سکتی ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم قبض کے لیے آسان اور آزمودہ دیسی و حکیمی نسخے بتا رہے ہیں جو آنتوں کی صفائی میں مدد دیتے ہیں اور نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتے ہیں۔

اگر آپ کو پرانی قبض، گیس یا معدے کی خرابی کا مسئلہ ہے تو اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور بتائے گئے نسخے پر عمل کریں۔

مزید معلومات اور علاج کے لیے رابطہ کریں:
📞 WhatsApp / Call 0302-2031282 | 0345-2429589

16/03/2026

اجوائن خراسانی کے بارے میں بہت ھی قی‫متی
معلومات.

(Hyoseyamus )
دیگرنا م۔
عربی میں بزالبسنج ،بنگالی میں بوریا ں خراسانی ، سندھی میں جان خراسانی،سنسکرت میں مدرکارنی،ہا ئیوسائیمس نا گرہ لاطینی میں کہتےہیں
فیملی
Solanaceae
ماہیت۔
اسکا پورااجوائن کےپودےکی نسبت اونچاہوتاہے۔اس کوباغوں میں خوبصورتی کےلئےبھی لگایاجاتاہے۔اس کاتناگول،سیدھااورتیزبوہوتی ہے۔
پتے۔
پتےتنے میں سےسیدھےنکلتےہیں۔جولمبائی میں لگ بھگ سات انچ سےنودس انچ لمبےتقریباًپانچ پانچ انچ چوڑے جن کے کنارےکٹےہوئےاورسبزرنگ کےہوتےہیں ۔جن پرکچھ روئیں سی بھی ہوتی ہیں۔
پھول۔
خوبصورت گچھوں میں سفیدیازردی مائل سبزکھبی کبھی سینگی رنگ کے ہوتےہیں۔جن کےاوپردھاریاںہوتی ہیں۔ہرپھول میں پانچ پانچ کنگرے دار پنکھڑیاں آلو کےپھول کی طرح میں ہوتی ہیں۔
پھل۔
پھل کے اندر ڈوڈے کا قطرانچ اوراس کی شکل تمباکو کے پھل کی طرح دو خانے ہو تے ہیں۔جس میں کالے یابھورے رنگ کےتخم بھرے ہوتے ہیں۔
یہ تخم دونوں طرف سے چپٹے اور باریک ہوتے ہیں۔یہی بطور دواء استعمال کئے جاتے ہیں۔
مقام پیدائش ۔
خراسان(ایران)مغربی پنجاب،سندھ،بلوچستان کماوں،کشمیر،نیپال،بھوٹان،شملہ میں آٹھ ہزار سے نو ہزار تک فٹ کی بلندی پر پیدا ہو تا ہے۔
نوٹ۔
اجوائن خراسانی کے پتے برٹش مارمو کوپیا میں شا مل ہیں ۔
اقسام۔
پھولوں کی رنگ کے لحاظ سے چار اقسام کی اجوائن خراسانی ہے۔
1۔
سفید ۔
2۔
سرخ۔
3۔
سیاہ ۔
4۔
زرد ۔
ذائقہ۔
تلخ اور بو تیز ہوتی ہے۔
مزاج۔
سردوخشک درجہ سوم ۔
افعال ۔
مسکن،مخدر ،منوم ،حابس ، رادع مواد ۔
استعمال۔
مسکن و مخدر ہونے کی وجہ سے بلغمی کھانسی ،وجع المفاصل ۔عرق النساء ،نقرس ،دانت و کان کا درد اور ہر قسم کے دردوں میں
اندرونی طور پر استعمال کیا جا تاہے۔ آگ پرڈال کر بخور کرنے سے دردودندان جبکہ روغن کنجد میں پکا کر کان میں ڈالنے سے
درد گوش کو فائدہ ہو تا ہے۔منوم ہونے کی وجہ سے جنون ہذیان اور بے خوابی میں مفید ہے۔حابس ہونے کی وجہ سے ہر عضو کے
جر یا ن خون کو روکتی ہے۔اور آنکھ کی طرف سیلان رطوبت اور نزلات کو روکتی ہے۔رادع ہونے کی باعث اورام کی ابتدا میں مفید
ہے۔
منہ میں خون آنے کو خشخاص کے ہمراہ مفید ہے۔ ۔قابض ہے خون حیض کو بند کر تی ہے۔ جو شاندے کی کلی دردکے لئے مفید ہے۔
اجوائن خراسانی سمی اور تیسرے درجے کی دواء ہے۔ اس لئے عرصہ درازتک یا کثیر مقدار میں استعمال کر نے سے صدر ،دوار،خناق
،سبات ،اختلاط عقل،جنون ،ہذیا ن ،ثقل گوش اعضاء کا استرخاء بدن کا ٹھنڈااور اس کی رنگت زرد ہو جاتی ہے۔مریض گفتگو کر نے پر
قادر نہیں ہوتا ہے اور اگر جلد علاج نہ کیا جائے تو مو ت واقع ہو سکتی ہے۔ اجوائن خراسانی اگر زیادہ مقدار میں کھا لی جائے تو فوری طور پر
اجوائن خراسانی اگر زیادہ مقدار میں کھا لی جائے تو فوری تور پر معدہ کو انبویہ معدی سے اچھی طرح دھوئیں یا قے کرائیں
۔گھی اور دودھ باربار پلائیں ۔
نفع خاص۔
بلغمی یا تشنجی کھانسی ۔
مضر۔
دماغ کیلئے ۔
مصلح ۔
گھی ،دودھ،شہد۔
بدل ۔
افیو ن اور خشخاش ۔
کیمیا وی اجزاء ۔
ہائیوسین ،سکو پو ئین ،ایڑوتین ،یہ تین الکائیڈٖ اور ایک سمی روغن پایا جا تا ہے۔
مقدار خوراک۔
چارسے چھ رتی یعنی دو سو پچاس سے پانچ سو ملی گرام تک ۔
مشہور مرکبات ۔
معجون پر شعشا ، سفوف
سیکران ،معجون مقوی وممسک ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ

(FTJ) پروفیسر حکیم وقاص محمود
مطب المیزان دواخانہ
03022031282 03452425589

Category

Website

Address


MATAB AL MEEZAN Nazir Park Street 1
Gojra
5600