Usman Sandhu 434

Usman Sandhu 434

Share

Always Help Others

02/07/2026

مریم اورنگزیب کیا یہ جہاز تمہارے باپ کے پیسوں سے خریدا ہے؟ تم نے اپنی ماں کے گردے بیچ کر یہ جہاز خریدا ہے۔ تم نے کیا خریدا ہے جو بعد میں ہمیں بھاشن دیتے ہو؟ سائرہ بانو

03/04/2026

وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس جہاز بحفاظت نکال لیے
وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔
وہ دیکھو شہباز شریف کے بیان کو ٹرمپ نے ری ٹویٹ کر دیا

مگر یہ نہ دیکھو کہ اسی دوران عوام کس کرب اور بدحالی کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

23/01/2026

Category

Website

Address


Gojra