sahibzada Qari Abubakar Chishti
Islamic Knowledge
الحمدللہ میں سنی حنفی بریلوی ھوں میری پہچان امام احمد رضا بریلوی ہیں
تکلیف والے پوسٹ سے دور رہیں ۔
06/07/2024
نبی ﷺ کو دعا کا ملا جو ثمر ہے
وہ ثانی خلیفہ وہ حضرت عمر ہے
محرم کا پہلا شہید ابنِ خطاب
وہ سسر نبی اور داماد علی ہے
یکم محرم الحرام یومِ شہادت صحابی نبی ﷺ مراد قلب نبی ﷺ سسر نبی ﷺ شہید مسجد نبوی ﷺ داماد مولا علی و سیدہ زاہراء پاک حسنین کریمین کے بہنوئ پدرِ زوجۂ نبی ﷺ ام المومنین سیدہ حفصه فاتح بیت المقدس ایران عراق و روم قیصر و کسریٰ کعبے کا در کھلوانے والے عدل و انصاف کے پیکر شوہر سیدہ ام کلثوم خلیفہِ دوم امیر المومنین شہنشاہ عدالت حضرت سیدنا عمر الفارق الاعظم ابن الخطاب رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
ہم سے عمر بن سعید نے بیان کیا، ان سے ابن ابی ملیکہ اور انہوں نے عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو (شہادت کے بعد) ان کی چارپائی پر رکھا گیا تو تمام لوگوں نے نعش مبارک کو گھیر لیا اور ان کے لیے دعا اور مغفرت طلب کرنے لگے ، نعش ابھی اٹھائی نہیں گئی تھی میں بھی وہیں موجود تھا۔
اسی حالت میں اچانک ایک صاحب نے میرا کندھا پکڑ لیا ، میں نے دیکھا تو وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ تھے۔ پھر انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لیے دعائے رحمت کی اور ( حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو مخاطب کرتے ہوئے) فرمایا : آپ نے اپنے بعد کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑا کہ جسے دیکھ کر مجھے یہ تمنا ہوتی کہ اس کے عمل جیسا عمل کرتے ہوئے میں اللہ سے جا ملوں اور اللہ کی قسم ! مجھے تو (پہلے سے) یقین تھا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے دونوں ساتھیوں کے ساتھ ہی رکھے گا۔ میرا یہ یقین اس وجہ سے تھا کہ میں نے اکثر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے یہ الفاظ سنے تھے کہ ”میں، ابوبکر اور عمر گئے۔ میں، ابوبکر اور عمر داخل ہوئے۔ میں، ابوبکر اور عمر باہر آئے۔“
حدثنا عبدان اخبرنا عبد الله حدثنا عمر بن سعيد
عن ابن ابي مليكة انه سمع ابن عباس يقول :
وُضِعَ عمرُ بنُ الخطابِ رضي اللهُ عنه على سرِيرِهِ فَتَكَنَّفَهُ الناسُ يدعونَ ويصَلُّونَ قبلَ أنْ يُرْفَعَ وأنا فيهم فلم يَرُعْنِي إلا رجلٌ قد أخذَ بِمَنْكِبِي مِنْ وَرَائِي فالتَفَتُّ فإذَا هُوَ عليُّ بنُ أبِي طالبٍ رضي اللهُ عنه فَتَرَحَّمَ علَى عمرَ رضي اللهُ عنه فقالَ: ما خلَّفْتَ أحدًا أحبَّ إلِيَّ أنْ ألْقَى اللهَ تعالَى بمثلِ عملِهِ منكَ وَايْمُ اللهِ إنْ كنتُ لأظنُّ لَيَجْعَلَنَّكَ اللهُ مع صَاحِبَيْكَ وذلكَ أنِّي كنتُ أُكْثِرُ أن أسمَعَ رسولَ اللهِ صلى اللهُ عليْهِ وسَلَّمَ يقولُ: فَذَهبْتُ أنا وأبو بكرٍ وعمرُ ودخلتُ أنا وأبو بكرٍ وعمرُ وخرجتُ أنا وأبو بكرٍ وعمرُ وإن كنتُ لأَظُنُّ لَيَجَعَلَنَّكَ اللهُ مَعَهُمَا ..
( صحيح البخاري ، كِتَاب فَضَائِلِ الصحابة ، بَابُ مَنَاقِبُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَبِي حَفْصٍ الْقُرَشِيِّ الْعَدَوِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،
رقم الحديث الشريف : 3685 )
متعہ کے فضائل و مناقب 😁
پھر لوگ کہتے ہیں ۔یہ سیدنا معاویہ پہ اور حضرت عثمان غنی پہ کیوں بھونکتے ہیں
۔آپ یہ دیکھو یسین منہاجی جیسے لوگ پیدا کیسے ہوئے ہیں ۔
😎
19/09/2023
نورِ ازلی چمکیا غاٸب ہنیرا ہو گیا
کملی والاﷺ آ گیا. ❤️
تھاں تھاں سویرا ہو گیا۔۔۔❤️
مرحبا مرحبا مرحبا ❤یا رسول اللہ ﷺ❤
#اعلیحضرت #کون #ہیں
#یانبی #جتنے ہیں دشمن آپ کے
سب کا ہے #احمدرضا تنہا جواب ❣️
علماء ومشائخ کنونشن کلپ 2
ماشاءاللہ سبحان اللہ #3 سال کی مکمل حافظ قرآن بیٹی
والدین بھی خوش نصیب ہیں۔قرآن کے ساتھ محبت کرنے والوں کے لیے ایک لاجواب تحفہ سماعت فرمائیں ۔
مشکل سے مشکل سوال کا بھی آسانی سے جواب دیا ایک بار سنیں یاد کریں گے ۔ماشاءاللہ
31/08/2023
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسینؓ
معاشرے میں سب سے زیادہ نظر انداز کی جانے والی ایک حقیقت 😭
"درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ✅
اعظم یہ مغفرت کی سند ہے ہمارے پاس
ہم ہیں علی کہ اور ہمارا علی علی..❤❤
عظیم الشان محفلِ صدائے حسان گوجرانولہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala City
Gujranwala