Kazmi Azadari

Kazmi Azadari

Share

Kazmi Azadari

06/12/2025

Matam Hi Matam

03/12/2025

العجل العجل العجل
اس توہین میں انتظامیہ کی نا اہلی اور اجازت شامل ہے انتظامیہ اور ان سب پر توہین اہلبیت کا مقدمہ درج ہونا چاہیے اور آیندہ ایسا کوئی علم قبیح حرم مطہر میں نا ہو سکے ہمارا حکومت پاکستان سے اور تمام شیعہ اکابرین سے مطالبہ ہے ۔۔۔۔ ان سب کو کیفرکردار تک لازمی پہنچایا جائے ۔۔

03/12/2025

بی بی پاک دامن لاہور ہم اپ سے شرمندہ ہیں گستاخ بی بی پاک دامن ہم بی بی پاک دامن میں ہونے والا تماشہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں میں حکومت وقت سے گزارش کرتا ہوں ان کو بلانے والے اور ان کنجرو کو سخت سے سخت مقدمہ درج کرنا چاہیے انہو نے شیعہ کے دلوں کو چھلنی بھی کیا ہے اگر اج شیعہ قوم نہ جاگی تو پھر اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے

13/11/2025

تمام سادات مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gujrat
50700