Shehzad Khar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shehzad Khar, Health/Beauty, Multan, Gujrat.
28/06/2023
*میدان عرفات* میں آخری نبی, , محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ, 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا.
آؤ اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں,
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا۔۔ ( *مفہوم* )
*۱*۔ اے لوگو! سنو, مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا. میری باتوں کو بہت غور سے سنو اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ, جو یہاں نہیں پہنچ سکے.
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن, یہ مہینہ اور یہ جگہ, عزت و حرمت والے ہیں, بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کا خون, عزت اور مال حرمت والے ہیں (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے ).
*۳*۔ لوگوں کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو.
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو, کسی کا نقصان نہ کرو, تا کہ تم بھی محفوظ رہو.
*۵*۔ یاد رکھو! تم نے اللہ سے ملنا ہے اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا.
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا, اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو).
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں. جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں, تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو.
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو, کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بےلوث خدمت گذار رہتی ہیں.
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا.
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو. صرف اللہ کی عبادت کرو, پانچ فرض نمازیں پوری رکھو, رمضان کے روزے رکھو اور زکوۃ ادا کرتے رہو, اگر استطاعت ہو تو حج کرو.
*۱۱* ۔ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے. تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو, برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے.
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہو گے. خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا.
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا, نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا. میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو.
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں, قرآن اور میری سنت. اگر تم نے ان کی پیروی کی, تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے.
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں اور یہ ممکن ہے بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھیں (اور عمل) کر سکیں.
*پھر آپ نے آسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا, میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا.
*ن
27/06/2023
Hi guys! Eid Mubarak.
DVA Deal
24/03/2022
If things don’t seem to work out in the direction you want, then you just need to take a different path and keep going even if it means going alone!
27/11/2021
تم محبت کی بات کرتے ہو
ہمیں تو عشق ہوا ہے
تم نے زہر دیکھا ہے
ہم نے زہر پیا ہے
شہزاد کھر
06/11/2021
💞خود کو تجھ میں پھونک جاؤ گا
اک دن خود سے بھی روٹھ جاؤ گا 💞
Asslam-O-Alaikum
Plzz like and follow
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
Gujrat