The Casa Bella

The Casa Bella

Share

Our mission is to help you become the best version of yourself for each and every occasion.

26/07/2026

Grey highlights at Casa bella salon & Spa& institute Gujrat.For more info & booking. 0533709393.03144446486......

16/07/2026

Casa bella salon ,Spa ,Groom experts ,Hair club & Institute ,Zeeshan plaza near Maryam Hospital ,Rehman Shaheed road Gujrat ......

13/06/2026

ایک فیصلہ جو آپ کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔

آج کے دور میں صرف ڈگری کافی نہیں۔ وہ نوجوان آگے بڑھتے ہیں جن کے ہاتھ میں ہنر ہوتا ہے۔

اگر آپ مڈل، میٹرک یا ایف اے کے بعد ایک ایسی مہارت سیکھنا چاہتے ہیں جو آپ کو ملک اور بیرونِ ملک باعزت روزگار دلائے، یا پھر آپ پہلے سے بیوٹی یا گرومنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور اپنی مہارت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں ۔ تو کاسہ بیلہ بیوٹی انسٹیٹیوٹ، گجرات جوکہ گجرات کا پہلا، منفرد اور جدید مردانہ بیوٹی ٹریٹمنٹ انسٹیٹیوٹ ہے جہاں مہارت بنتی ہے پیشہ , آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔

لڑکوں کے لیے خصوصی پروفیشنل کورسز:
✦ بالوں کی اسٹائلنگ
✦ جلد کی دیکھ بھال اور گرومنگ
✦ سپا کورسز
✦ ہائیڈرا فیشل کورسز
✦ پروفیشنل بیوٹی کورسز
✦ بالوں اور جلد کے ٹریٹمنٹ

• بنیادی • پروفیشنل • ایڈوانس لیول پر دستیاب ہیں۔
اور گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے خصوصی مختصر کورسز بھی دستیاب ہیں۔

آج کا درست فیصلہ ہی کل کی کامیابی کی بنیاد ہے۔
رجسٹریشن کے لیےدرج ذیل نمبرز پر فوراً رابطہ کریں:

📞 0314-4446486
📞 053-3709393
📍 ذیشان پلازہ، نزد مریم ہسپتال، رحمان شہید روڈ، گجرات
⚠️ محدود نشستیں — ابھی رابطہ کریں

26/05/2026

اپ کی دولہے کی تیاری ہو یا کسی پارٹی فنکشن کی ہم کریں گے اپ کے فیس کا کام اپ کے سکن موئسچرائزنگ لیول اور ٹیکسچر کے حساب سے جس میں نہ ہو کوئی سائیڈ ایفیکٹ اور نہ سکن خراب ہونے کا ڈر اور وہ بھی ایک نیچرل اور ماڈل ٹچ کے ساتھ ۔۔۔جس میں فنشنگ ایسی ہو کہ ہر کوئی پسند کرے ۔۔وہ بھی صرف اور صرف
At Casa bella Salon,Spa,Groom & Hair experts Gujrat۔۔۔۔۔
مزید معلومات اور ایڈوانس بکنگ کے لیئے نمبرز پر کال کریں۔۔۔۔
0533709393...03144446486

22/05/2026

Hair keratin botox in which repairing factor more than straight factor just at Casa bella Salon,Hair & groom experts ,hair club ,Massage center & institute Gujrat.... for more info & advance booking .....
0533709393...03144446486.... #

21/05/2026

Hair keratin botox in which repairing factor more than straight factor just at Casa bella Salon,Hair & groom experts ,hair club ,Massage center & institute Gujrat.... for more info & advance booking .....
0533709393...03144446486....

17/05/2026

اپ کے بالوں کو کوئی بھی مسئلہ ہو ۔فریزی ہیں ،روکھے اور بے جان ہیں، ان کا والیوم کم ہے ، ان میں کیراٹین کی کمی ہے ، ان کے بانڈز کمزور ہیں اور وہ ٹوٹتے ہیں ۔یا وہ خشکی و سکری کی وجہ سے گرتے ہیں ۔۔۔
لیکن سب سے پہلے ضروری ہے ان کے مسئلے کی درست تشخیص کیونکہ اگر تشخیص صحیح ہو تو تب ہی اپ ان کے ہر مسئلے کا درست علاج کر سکتے ہیں ۔تو پریشان ہونا چھوڑیں ابھی فون اٹھائیں اور ہم سے رابطہ قائم کریں اور مفت Consultancy لیں ۔۔۔۔لیڈیز سروس کے لیے الگ خصوصی انتظام ہے
03144446486۔0533709393.اس واٹس ایپ نمبر پر اپ ہماری Catalogue بھی وزٹ کر سکتے ہیں
Casa bella Sslon,Spa,Hair & Groom expert & Institute Gujrat ...۔۔۔ #

17/05/2026

اپ کے بالوں کو کوئی بھی مسئلہ ہو ۔فریزی ہیں ،روکھے اور بے جان ہیں، ان کا والیوم کم ہے ، ان میں کیراٹین کی کمی ہے ، ان کے بانڈز کمزور ہیں اور وہ ٹوٹتے ہیں ۔یا وہ خشکی و سکری کی وجہ سے گرتے ہیں ۔۔۔
لیکن سب سے پہلے ضروری ہے ان کے مسئلے کی درست تشخیص کیونکہ اگر تشخیص صحیح ہو تو تب ہی اپ ان کے ہر مسئلے کا درست علاج کر سکتے ہیں ۔تو پریشان ہونا چھوڑیں ابھی فون اٹھائیں اور ہم سے رابطہ قائم کریں اور مفت Consultancy لیں ۔۔۔۔لیڈیز سروس کے لیے الگ خصوصی انتظام ہے
03144446486۔0533709393.اس واٹس ایپ نمبر پر اپ ہماری Catalogue بھی وزٹ کر سکتے ہیں
Casa bella Sslon,Spa,Hair & Groom expert & Institute Gujrat ...۔۔۔

14/05/2026

Total personality transformation in one hour by Non surgical Hair unit implantation in very normal price just at Casa bella Salon ,Spa,Hair & Groom experts Gujrat ...For more information & inquiries...
0533709393.03144446486.... #

14/05/2026

Total personality transformation in one hour by Non surgical Hair unit implantation in very normal price just at Casa bella Salon ,Spa,Hair & Groom experts Gujrat ...For more information & inquiries...
0533709393.03144446486....

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Rehman Shaheed Road
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 08:30 - 22:00
Tuesday 08:30 - 22:00
Wednesday 08:30 - 22:00
Thursday 08:30 - 22:00
Friday 08:30 - 22:00
Saturday 08:30 - 22:00
Sunday 08:30 - 22:00