Dr Muhammad Hassan Sialvi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Hassan Sialvi, Health/Beauty, Gujrat.
ALLAH Al Aleem
السلام عليكم
Alzheimer's disease needs nursing care from family.
الزائمر دماغ کی ایک بیماری ہے جو یادداشت کو آہستہ آہستہ ختم کر دیتی ہے۔
شروع میں چھوٹی چھوٹی باتیں بھولنا شروع ہوتا ہے، پھر روز کے کام کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے یہ بڑھاپے کا حصہ نہیں، بلکہ ایک علاج طلب بیماری ہے اگر کسی بزرگ میں بار سوال کرنا، راستہ بھول جانا یا مزاج بدلنا نظر آئے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں- وقت پر تشخیص اور دیکھ بھال سے مریض کی زندگی بہتر بنائی جا سکتی ہے یاد رکھیں، صبر اور محبت ہی الزائمر کے مریض کے لیے سب سے بڑی دوا ہے۔
ALLAH AI KAREEM
*پنجاب حکومت نے 15 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔*
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے.
اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 4 سے 5 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔
ہسپتالوں کے نام یہ ہیں:
1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور
2 ۔ میو ہسپتال لاہور
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
7 ۔ عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد
8 ـ نشتر ہسپتال ملتان
9 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
10 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان
11 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
15 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
16 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
Allah Al Wadood
Disease: GBS
Clinical Diagnosis: Areflexia after viral or bacterial infection history
Investigations:
NCS: Areflexia
LP:Protein high or normal
Treatment:
Plasmapheresis
IVIG
Hospitals:
Myo hospital Lahore
Pims hospital Islamabad
Fauji foundation hospital Rawalpindi
Alshifa international Islamabad
*بیماری*: جی بی ایس (GBS)
*کلینیکل تشخیص*: وائرل یا بیکٹیریل انفیکشن کی ہسٹری کے بعد Areflexia یعنی رفلیکسز کا ختم ہو جانا
*تحقیقات*:
NCS: Areflexia
LP: پروٹین زیادہ یا نارمل
*علاج*:
پلازمافیریسس
IVIG
*ہسپتالوں کے نام اردو میں:*
1. *میو ہسپتال لاہور*
2. *پمز ہسپتال اسلام آباد*
3. *فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال راولپنڈی*
4. *الشفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد*
Al Azeem.
The referral system in healthcare is a saviour. GBS awareness. Only for doctors.
Category
Website
Address
Gujrat
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Hassan Sialvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.