Malik Danish Awan
Malik Danish Awan
اللہ تعالیٰ نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ کی پوری زندگی محبت، صبر، عفو و درگزر اور رحم دلی کا بہترین نمونہ ہے۔ آپ ﷺ نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ہی نہیں بلکہ اپنے مخالفین کے ساتھ بھی حسنِ سلوک اور معافی کا معاملہ فرمایا۔ اسی لیے آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین رہنمائی ہے۔
سرکار کی آمد مرحبا ﷺ
آقا کی آمد مرحبا ﷺ
دلدار کی آمد مرحبا ﷺ
تاجدارِ مدینہ کی آمد مرحبا ﷺ
مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ، مرحبا یا رسول اللہ ﷺ 🌹💚
25/08/2026
سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا سوہنے کے آمد مرحبا
انشاءاللہ تعالیٰ سمرالہ شریف میں 12 ربیع الاول جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے موقع پر فقید المثال ہر سال کی طرح جلوس نکالا جائے گا ❤️🥰👉
# میری طرف سے آپ سب کو جشن عید میلادالنبی کی خوشیاں ڈھیر ساری مبارکّ ہوں ❤️🥰
25/08/2026
12 ربیع الاول کا جلوس انشاءاللہ کل صبح 8.30 بجے غوثیہ مسجد سمرالہ شریف سے شروع ہو کر مقرر راستوں سے ہوتا ہوا واپس دربار کے پاس احتتام پزیر ہو گا تمام احباب سے گزارش شرکت کو یقینی بنائیں ❤️🥰👍🤝
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ صبور شریف کی گلیاں محلے بہت محنت آور لگن کے ساتھ سجا دی گئی
غوثیہ مہریہ محلہ صبور شریف والو آپکی عظمت کو میرا سلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat