Hafiz Samee Ullah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Samee Ullah, Health/Beauty, Hafizabad.
جن کے جنا*زے چھوڑنا ناممکن ہو ،
ان سے صلح کی گنجائش رکھنی چاہیے!
حیدرآباد تھل میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں (قتل) ہونے والی عظیم ماں کے آخری الفاظ ہسپتال میں موجود لوگوں سے کہا کہ میرا بیٹا ذرا جذباتی ھے ، اسے وقت پر کھانا دینا اور اسے بولنا کہ میں نے اُسے معاف کر دیا ہے 😥😔
میرا بیٹا جذباتی ہے اسے بولنا کہ تمہاری ماں نے تجھے معاف کر دیا ہے
حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماں کے آخری الفاظ۔😢
إِنَّ اللَّهَ هُوَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ
میرا اور تمہارا رب فقط اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ پس تم سب اس کی عبادت کرو۔ راه راست (یہی) ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hafizabad
140111