NatureCure Wellness
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NatureCure Wellness, Health/Beauty, Hafizabad.
عضو خاص کی لمبائی، موٹائی، ٹائمنگ، کمزوری کا قدرتی و سائنسی علاج
خون کی روانی، اعصاب، اور ہارمون بیلنس سے مکمل بحالی۔
مکمل رازداری
بغیر سائیڈ ایفیکٹ کے!
ابھی رابطہ کریں ،مایوس نہ ہوں ۔
اور اپنی ازدواجی زندگی کا ایک بار پھر لطف اٹھائیں
21/04/2026
🚫💊 اینٹی ایسڈ کا بار بار استعمال — وقتی سکون یا خاموش تباہی؟
بہت زیادہ اہم بات اور ہربلسٹ ماہر مفردات فاضل طب و جراحت حکیم سید جنید علی شاہ کے 22 سالہ تجربہ کا نچوڑ ۔۔پوسٹ اچھی لگے تو لائک شیر اور فالو کریں تا کہ مخلوق خدا کا بھلا ہو جائے ۔۔🍀🌿
اکثر ہم سمجھتے ہیں کہ پیٹ میں جلن صرف ایک عام سی بات ہے…ایک گولی لی، اور مسئلہ ختم۔لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ گہری اور خطرناک ہے۔
اینٹی ایسڈ کو بار بار استعمال کرنا دراصل آپ کے نظامِ ہضم کے بگڑنے کو چھپانے کا سب سے تیز شارٹ کٹ ہے۔یہ ایسا ہی ہے جیسے الارم بج رہا ہو اور ہم اسے بند کر دیں… بغیر یہ جانے کہ آگ کہاں لگی ہے۔
🧠 ہمارا جسم کبھی بھی بلا وجہ تکلیف نہیں دیتا۔ہر جلن، ہر درد، ہر بے چینی ایک پیغام ہے۔لیکن ہم ہر قسم کی تکلیف کو ایک ہی نام دے دیتے ہیں — "تیزابیت" —اور بغیر تحقیق کے اسے دبا دیتے ہیں۔
🔬 حقیقت کیا ہے؟
گيسٹروانٹرولوجی ہمیں بتاتی ہے کہ معدہ ایک نہایت پیچیدہ کیمیائی نظام ہے۔یہ ہائیڈروکلورک ایسڈ جیسے طاقتور تیزاب کو ایک انتہائی کم pH میں سنبھالتا ہے۔یہ کوئی عام چیز نہیں — یہ ایک مکمل حفاظتی نظام کے ساتھ چلتا ہے۔
❗ لیکن مسئلہ تب شروع ہوتا ہے جب ہم مختلف بیماریوں کو ایک ہی سمجھ لیتے ہیں:
🔴 گیسٹرائٹس (Gastritis):یہ کوئی معمولی بدہضمی نہیں…یہ معدے کی اندرونی جھلی کی حقیقی سوزش اور erosion ہے۔یہ اس حفاظتی تہہ کے ٹوٹنے کی علامت ہے جو معدے کو خود کو ہضم ہونے سے بچاتی ہے۔اس کے پیچھے مسلسل ذہنی دباؤ، pain killers کا بے دریغ استعمال، اور الکحل جیسے عوامل ہو سکتے ہیں۔یہاں مسئلہ تیزاب نہیں… بلکہ کمزور ہوتی ہوئی دیوار ہے۔
🦠 ہیلیکوبیکٹر پائلوری (H. pylori):یہ ایک ایسا جرثومہ ہے جو معدے جیسے سخت ماحول میں بھی زندہ رہتا ہے۔یہ اپنے اردگرد کے تیزاب کو neutral کر کے ایک محفوظ جگہ بناتا ہے،پھر آہستہ آہستہ معدے کی جھلی میں گھس کر اسے نقصان پہنچاتا ہے۔
اگر اسے صرف وقتی دواؤں سے دبایا جائے اور ختم نہ کیا جائے،تو یہ خاموشی سے السر پیدا کرتا ہے…اور وقت کے ساتھ خطرناک حد تک خلیاتی تبدیلی (کینسر کی طرف) بھی لے جا سکتا ہے۔
⚠️ ایسڈ ریفلکس (Acid Reflux):یہ اکثر تیزاب کی زیادتی نہیں ہوتا۔اصل مسئلہ ایک valve یعنی Lower Esophageal Sphincter کی کمزوری ہوتا ہے،جو معدے اور غذائی نالی کے درمیان دیوار کا کام کرتا ہے۔
جب یہ کمزور ہو جاتا ہے،تو معدے کا تیزاب اوپر آ کر غذائی نالی کو جلاتا ہے —اور یہ حصہ اس تیزاب کے خلاف محفوظ نہیں ہوتا۔نتیجہ؟ مسلسل جلن، سوزش، اور کیمیائی زخم۔
❗ اب سوال یہ ہے:کیا ان تینوں مختلف مسائل کا ایک ہی حل ہو سکتا ہے؟
جواب ہے: نہیں۔
💡 ایک ہی effervescent گولی سے ان سب کو دبانا…اصل بیماری کو نظر انداز کرنا ہے۔ہم وقتی سکون کو ترجیح دیتے ہیں،جبکہ اندر ہی اندر مسئلہ بڑھتا رہتا ہے۔
🌿 اصل حکمت کیا ہے؟جسم کو دبانا نہیں… سمجھنا ہے۔ہر علامت کی جڑ تک جانا ہی حقیقی علاج ہے۔
🌿 اویسیہ دواخانہ – آپ کی بہتر صحت کے لیے کوشاں 💚👨⚕️ زیر نگرانی: حکیم محمد بلال انور سیالوی
🍃 ہم فطرت کے اصولوں کے مطابق نیچرل ادویات تیار کرتے ہیں اور آپ کے جسم کو جڑ سے سمجھ کر علاج فراہم کرتے ہیں
📌 نوٹ: یہ تحریر صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے۔
21/04/2026
ذکاوتِ حس کیا ہے؟ — مردانہ کمزوری کی جڑ بہت سے نوجوان آج کل اس لاعلاج سمجھی جانے والی کیفیت میں مبتلا ہیں، مگر اصل مسئلہ جانے بغیر ادھر ادھر بھٹکتے رہتے ہیں۔ ذکاوتِ حس جنسی امراض کا وہ بنیادی در ہے جسے ٹھیک کیے بغیر کوئی بھی علاج پوری طرح اثر نہیں کرتا۔ ذکاوتِ حس سے مراد:
ایسی حالت جہاں جنسی اعضاء کی حس حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔
ذرا سی رگڑ، چھونے یا حتیٰ کہ خیال سے ہی رطوبت خارج ہونے لگتی ہے۔ یہ سرعت انزال اور مردانہ کمزوری کی جڑ ہے۔
اہم وجوہات:
بچپن کی غلط عادات (جلق وغیرہ)
فحش مواد، فلمیں اور مسلسل جنسی خیالات
گرم مزاج کھانے، مصالحے اور گرم ماحول
ذہن پر فحش خیالات کی یلغار
علامات جو بتاتی ہیں کہ مسئلہ ذکاوتِ حس ہے: عضو خاص میں بار بار بے جا تحریک
معمولی رگڑ سے رطوبت کا اخراج
جسم و دماغ کی شدید کمزوری
تھکن، سستی، چڑچڑاپن اور یادداشت کی کمی
دل کی گھبراہٹ اور دماغی بوجھ
مؤثر دیسی نسخہ
سبز الائچی ، کشنیز ، زیرہ سفید اور کوزہ مصری برابر وزن لیں اور
تمام ادویہ کو باریک پیس کر اچھی طرح ملا لیں اور سفوف بنا لیں۔ استعمال کا طریقہ:
صبح و شام نہار منہ ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔ ان شاء اللہ صرف 2 سے 3 دن میں ہی اثر محسوس ہونے لگے گا۔ کچھ دنوں کے استعمال سے ذکاوت حس میں نمایاں کمی آئے گی۔ اہم پرہیز (دوران علاج): ہمبستری سے مکمل پرہیز
تیز مصالحہ جات، بادی اشیاء، چائے، کافی، تمباکو اور بوتلیں بالکل چھوڑ دیں
فحش مواد اور جنسی خیالات سے دور رہیں
نتیجہ:
دل مطمئن ہو جائے گا، دماغ ہلکا اور مضبوط ہو گا، جسم میں نئی تازگی اور طاقت کا احساس ہو گا۔ نوٹ: یہ ایک روایتی یونانی/دیسی نسخہ ہے جو بہت سے لوگوں نے آزمایا ہے۔ مکمل فائدہ کے لیے صبر سے استعمال کریں اور اگر کوئی سنگین مسئلہ ہو تو تجربہ کار حکیم یا ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔ اپنے بھائیوں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں تاکہ وہ بھی اس جڑی کمزوری سے نجات پا سکیں۔ اللہ پاک سب کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔ آمین
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کر
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے
لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
06/04/2026
السلام علیکم! معدہ انسانی جسم میں مرکز کی حیثیت رکھتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ معدہ محض ایک تھیلی نہیں بلکہ تین مختلف نظاموں کا مجموعہ ہے؟ اج ہم قانون مفرد اعضاء کی روشنی میں معدہ کے اعصابی، عضلاتی اور غدی نظام کی خرابیوں، ان کی علامات، اسباب اور علاج پر بات کریں گے۔"
#1. اعصابی نظام (Nervous System) - #احساس اور رطوبت
یہ نظام بھوک اور پیاس کا احساس پیدا کرتا ہے۔ اس کی غذا خلط بلغم اور رطوبت الکلی ہے۔
#خرابی کی 5 علامات:
بھوک کا بالکل ختم ہو جانا یا بہت کم لگنا۔
منہ میں رال بھرنا اور تھوک کی زیادتی۔
معدہ میں بوجھل پن اور کچے پن کا احساس۔
بار بار سفید رنگ کا پیشاب آنا۔
سستی، کاہلی اور زیادہ نیند آنا۔ تبخیر معدہ
#خرابی کے 5 اسباب:
ٹھنڈی اشیاء (آئس کریم، ٹھنڈا پانی) کا کثرت سے استعمال۔
رطوباتی غذاؤں (دودھ، چاول، دہی) کی زیادتی۔
الکلائن اشیاء کا حد سے زیادہ استعمال۔
سرد مرطوب آب و ہوا میں زیادہ وقت گزارنا۔
جسم میں بلغم کی مقدار کا غیر فطری طور پر بڑھ جانا۔
#علاج: لونگ، دارچینی اور لیموں کا قہوہ۔
2 #. عضلاتی نظام (Muscular System) - حرکت اور تیزابیت
یہ نظام غذا کو پیستا ہے اور اسے آگے دھکیلتا (Transportation) ہے۔ اس کی غذا خلط سوداء اور رطوبت ایسڈ (تیزاب) ہے۔
#خرابی کی 5 علامات:
معدہ میں شدید گیس، تبخیر اور اپھارہ۔
پیٹ میں مروڑ اور قبض (Constipation) کی شکایت۔
کھٹی ڈکاریں آنا اور سینے کی جلن۔
دل کی دھڑکن کا تیز ہونا یا بوجھ محسوس ہونا۔
نیند کی کمی اور بے چینی۔
#خرابی کے 5 اسباب:
خشک اور ترش اشیاء (اچار، دہی بھلے، پکوڑے) کا زیادہ استعمال۔
بڑا گوشت، چنے کی دال اور قابض غذاؤں کا مسلسل استعمال۔
چائے، سگریٹ نوشی اور فاسٹ فوڈ کی زیادتی۔
جسمانی مشقت کی کمی اور بیٹھے رہنے کی عادت۔
خلط سوداء کا خون میں بڑھ جانا۔
#علاج: اجوائن دیسی، خشک پودینہ اور ادرک کا قہوہ۔
3 #. غدی نظام (Glandular System) - تحلیل اور اخراج
یہ نظام غذا کو پختہ کرتا ہے، اسے ہضم (Digestion) کرتا ہے اور فاسد مادوں کو خارج کرتا ہے۔ اس کی غذا خلط صفراء اور رطوبت سالٹ (نمکیات) ہے۔
#خرابی کی 5 علامات:
معدہ اور آنتوں میں شدید جلن اور گرمی کا احساس۔
پیلے رنگ کی قے یا متلی ہونا۔
پاخانے کا بار بار آنا اور جلن کے ساتھ ہونا۔
چہرے پر پیلاہٹ اور گرمی کے دانے نکلنا۔
پیاس کی شدید زیادتی اور منہ کا کڑوا ذائقہ۔
#خرابی کے 5 اسباب:
گرم اور مسالہ دار غذاؤں (مرچ مصالحہ، کڑاہی گوشت) کا زیادہ استعمال۔
انڈے، آم اور گرم خشک میوہ جات کی زیادتی۔
دھوپ میں زیادہ کام کرنا یا آگ کے قریب رہنا۔
غصہ اور بلڈ پریشر کی زیادتی۔
جسم میں خلط صفراء کا حد سے تجاوز کر جانا۔
#علاج: سونف، سفید زیرہ اور چھوٹی الائچی کا قہوہ۔
#اختتام (Conclusion)
"یاد رکھیں، صحت کا راز اعتدال میں ہے۔ اپنے معدہ کے نظام کو سمجھیں اور اس کے مطابق غذا کا انتخاب کریں۔ اگر آپ کو یہ معلومات مفید لگی ہوں تو ویڈیو کو لائک کریں اور انسانیت کی بھلائی کے لیے شیئر کریں۔"
#مکمل علاج کے لیے رابطہ کریں
حکیم لیاقت علی خان کھچی
مستند گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور
فاضل طب و جراحت ، ماہر علاج بالغذا
02/04/2026
05/03/2026
کیا آپ جانتے ہیں؟
ہر 8 میں سے 1 فرد موٹاپے کا شکا ر ہے۔ موٹاپا قلبی امراض ذیابیطس، کچھ اقسام کے کینسر، اور پٹھوں کی بیماریوں کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔
صحت مند غذا اور باقاعدہ ورزش آپ کی صحت کی حفاظت کر سکتی ہے۔
27/02/2026
*نارمل گھٹنا بمقابلہ اوسٹیو آرتھرائٹس گھٹنا (مختصر اور آسان)*
نارمل گھٹنا
ہموار کارٹیلیج
ہڈیوں کے درمیان نارمل فاصلہ
آسانی سے حرکت، درد نہیں
اوسٹیو آرتھرائٹس گھٹنا
کارٹیلیج گھِس جاتی ہے
ہڈیاں آپس میں رگڑ کھاتی ہیں
درد، اکڑاؤ، سوجن، چلنے یا نماز میں مشکل
*علاج*
وزن کم کرنا (بہت ضروری)
روزانہ گھٹنے کی ورزشیں
سیڑھیاں چڑھنے اور بیٹھک سے پرہیز, گرم ٹکور، گھٹنے کا سپورٹ
ضرورت ہو تو درد کی دوا (ڈاکٹر کے مشورے سے)
شدید درد میں انجیکشن
*گھٹنے کی تبدیلی (آپریشن) → آخری آپشن*
اہم بات: ورزش اور وزن پر قابو ادویات سے زیادہ فائدہ دیتی ہیں۔
27/02/2026
سکڑے ھوئے جگر کے لیے لاجواب ھومیو میڈیسن
Chelidonium Q
Cardus MariansQ
دونوں کے دس دس قطرے ایک گھونٹ تازہ پانی میں ڈال کر دن میں تین بار استعمال کریں
یہ ڈراپس تین ماہ استعمال کریں شکریہ اللہ حافظ
27/02/2026
فیٹی لور کا زبردست ترین ہربل نسخہ
اج کل کے دور میں کوئی بھی مریض کسی ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے تو ڈاکٹر الٹراساؤنڈ کے لیے بھیجتا ہائے تو الٹرا ساؤنڈ رپورٹ میں اور کوئی بیماری ہو نہ ہو لیکن فیٹی لیور تو ضرور ہوتا ہے
یہ فاسٹ فوڈ کولڈ ڈرنک بازاری چیزوں اور بیکری والی چیزوں کھانے سے ہوتا ہے اس کا ہربل میں بہترین علاج موجود ہے
ہوالشافی ۔۔۔
زنجبیل 50 گرام
بادیان 50 گرام
بادیان خطائی 50 گرام
ریوند خطائی 50 گرام
ترکیب تیاری ۔۔۔۔تمام چیزوں کو باریک پیس لیں اور ادھی چمچی صبح شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں
ایک مہینہ استعمال کر کے الٹراساؤنڈ کرائیں انشاءاللہ تعالی شفا ہوگی شکریہ اللہ حافظ بنائیں استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
27/02/2026
🧠 انسانی جسم کے مزاج ؟
آپ کا جسم کس مزاج کا ہے؟
قدیم یونانی اور اسلامی حکمت کے مطابق انسانی جسم صرف گوشت پوست کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک خاص مزاج رکھتا ہے، اور یہی مزاج انسان کی صحت، بیماری، خوراک، نیند، غصہ اور عادات کا تعین کرتا ہے۔ حکمت کے ماہرین کے مطابق انسانی جسم کے چار بنیادی مزاج ہوتے ہیں، اور ہر انسان کا مزاج انہی میں سے کسی ایک یا پھر ملا جلا ہوتا ہے۔
پہلا مزاج صفراوی کہلاتا ہے، جس کی کیفیت گرم اور خشک ہوتی ہے۔ ایسے افراد کا جسم عام طور پر گرم رہتا ہے، پسینہ زیادہ آتا ہے، بھوک تیز ہوتی ہے اور غصہ جلد آ جاتا ہے۔ یہ لوگ جلدی فیصلے کرتے ہیں مگر بعض اوقات بے چینی، تیزابیت، معدے کی جلن اور سر درد جیسے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ان کے لیے بہت زیادہ مرچ مصالحے، تلی ہوئی اور گرم غذائیں نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں، جبکہ ٹھنڈی اور ہلکی غذائیں ان کے جسم کو متوازن رکھتی ہیں۔
دوسرا مزاج بلغمی ہے، جس کی کیفیت سرد اور تر ہوتی ہے۔ اس مزاج کے افراد نسبتاً سست، زیادہ نیند لینے والے اور جلد وزن بڑھانے والے ہوتے ہیں۔ جسم ٹھنڈا رہتا ہے اور بھوک کم محسوس ہوتی ہے۔ نزلہ، زکام، بلغم، جوڑوں کا درد اور سستی جیسے مسائل ان میں زیادہ پائے جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ٹھنڈی اشیاء کا زیادہ استعمال نقصان دہ جبکہ گرم غذائیں، ہلکی ورزش اور متحرک طرزِ زندگی فائدہ مند ہوتی ہے۔
تیسرا مزاج دموی کہلاتا ہے، جس کی کیفیت گرم اور تر ہوتی ہے۔ یہ افراد عام طور پر خوش مزاج، طاقتور اور متوازن طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کا خون مضبوط ہوتا ہے، رنگت سرخ ہوتی ہے اور توانائی اچھی ہوتی ہے، لیکن اگر اعتدال نہ رکھا جائے تو یہی مزاج بلڈ پریشر، خون کی زیادتی اور موٹاپے جیسے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ اس مزاج کے افراد کے لیے اعتدال سب سے بڑی دوا ہے، خاص طور پر مرغن اور بھاری غذاؤں میں۔
چوتھا اور آخری مزاج سوداوی ہے، جس کی کیفیت سرد اور خشک ہوتی ہے۔ ایسے افراد زیادہ سوچنے والے، خاموش طبیعت کے مالک اور حساس ہوتے ہیں۔ جسم میں خشکی، جلد کا خشک ہونا، قبض اور جوڑوں کا درد عام مسائل ہوتے ہیں، جبکہ ذہنی طور پر اداسی، ڈپریشن اور وسوسے پیدا ہو سکتے ہیں۔ ان کے لیے گرم اور تر غذائیں، مثبت ماحول اور تنہائی سے بچنا بے حد ضروری ہے۔
یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ زیادہ تر انسانوں کا مزاج مکمل طور پر ایک نہیں ہوتا بلکہ ملا جلا ہوتا ہے، اس لیے خود سے حتمی تشخیص کرنے کے بجائے کسی ماہرِ حکمت یا مستند ڈاکٹر سے مشورہ کرنا بہتر ہے۔ اگر انسان اپنے مزاج کو پہچان لے اور اسی کے مطابق خوراک، عادات اور طرزِ زندگی اختیار کرے تو بڑی سے بڑی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو جاتا ہے۔
آخر میں سوال یہ ہے کہ آپ خود کو کس مزاج کے زیادہ قریب سمجھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں، اور اگر یہ معلومات مفید لگیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی اپنے جسم کے مزاج کو سمجھ سکیں۔
04/01/2026
برتھ کنٹرول کا بلکل آ سان اور سستہ حل
جو خواتین وقفہ کرنا چاہتی ہیں
وہ ارنڈ کے بیج استعمال کریں
طریقہ استعمال ۔۔۔ڈلیوری کے فوراً بعد اگر ایک سال وقفہ کرنا ھے تو ایک دانہ ارنڈ کے بیج کا کھانا ھے دو سال کے لیے دو دانے کھانے ھیں اس طرح جتنے دانے کھائیں گے اتنے سال وقفہ ھو گا
بلکل آ سان نسخہ ھے
بارہا آ زمایا ھوا ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hafizabad