Usmans Naturals

Usmans Naturals

Share

USMAN’S Naturals
Bringing you pure, natural and high-quality products you can trust. From nature to you — fresh, authentic and responsibly sourced.
✨ Purity.

Quality. Trust.

28/07/2026

✨ اسپیشل خالص دیسی گھی — گائے کے دودھ سے تیار کردہ ✨

قدرتی ذائقے، خالص معیار اور صحت بخش خصوصیات سے بھرپور دیسی گھی، جو خالص گائے کے دودھ سے تیار کیا گیا ہے۔ ایک بار استعمال کریں، معیار اور ذائقے کا فرق خود محسوس کریں۔
رابط نمبر 03320560616

Photos from Usmans Naturals's post 19/05/2026

🍯 جنگلی مکھیوں کا خالص اور تازہ شہد 🍯

قدرت کے حسین پہاڑوں اور جنگلات سے حاصل کیا گیا خالص جنگلی شہد،
جو نہ صرف ذائقے میں لاجواب بلکہ صحت کیلئے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ 🌿

💪 کمزوری، تھکن اور نزلہ زکام کیلئے مفید
❤️ دل و دماغ کو تازگی دے
✨ قدرتی طاقت اور توانائی کا خزانہ

🌼 ایک بار استعمال کریں، خالصیت خود محسوس کریں
🫶 نہ ملاوٹ، نہ کیمیکل — صرف خالص قدرتی شہد

📞 رابطہ نمبر: 03320560616

10/04/2026

پشاوری قہوہ اور خاص چائے اب بہترین معیار کے ساتھ عثمان ہنی شاپ، ہنگو میں دستیاب ہیں۔
خالص ذائقہ، خوشبو سے بھرپور—ایک بار پیئیں گے تو بار بار آئیں گے ☕✨
رابط نمبر 03339092930

17/01/2026

عثمان نیچرل بوسٹر — طاقت کا خزانہ
اس میں اعلیٰ معیار کے خشک میوہ جات اور خالص شہد شامل ہیں، جو قدرتی توانائی، صحت اور تازگی کا بہترین ذریعہ ہیں۔
رابطہ نمبر:
برائے آرڈر اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03339092930

13/01/2026

ہمارے پاس خالص اور اعلیٰ معیار کا بیری کا شہد موجود ہے۔
جو کوئی بھی اسے غلط ثابت کرے، ہم اُسے 10,000 روپے انعام دیں گے۔
اعتماد، خالصیت اور معیار — یہی ہمارا وعدہ!
رابطہ نمبر: 03339092930

11/01/2026

نام ہے اعتماد کا عثمان غنی ذائقہ بھی طاقت بھی صحت بھی ---
رابط نمبر 03339092930

02/01/2026

خالد اورکزئی صاحب سے نہایت دلنشیں، پُرسوز اور خوبصورت انداز میں اشعار سننے کا شرف حاصل ہوا۔ ان کی آواز اور اندازِ بیاں نے محفل کو چار چاند لگا دیے اور سامعین کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑا۔

Category

Telephone

Address


Main Chowk
Hangu