Expose MNA's and MPA's hangu THAL

Expose MNA's and MPA's hangu THAL

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Expose MNA's and MPA's hangu THAL, Health/Beauty, hangu, Hangu.

14/08/2022

ضلع ہنگو کی پی ٹی آئی سے اپیل ---
ہم کو بھی مراد سعید اور علی خان جیسے م ان اے اور م پی اے چاہئے ۔ یہ تو نہ کام کے ہے نہ کاج کے ۔ بلکل سوئے ہوئے ہیں ۔

11/08/2022

م پی اے ( zahoorshakir) آپ سے بھی سوال ہوگا ۔ وقت آپ کا بھی کم ہے یہ جو ہمارے ٹیکسوں کےپیسے آپ نے صرف اپنے دوستوں اور چمچہ گیروں کیلئے استعمال کی ہے ہم پوچھیں گے آپ سے ۔

02/08/2022

Sent by member.
کعبے کس منہ سے جاو گے عالب ۔
شرم تم کو مگر آتی نہیں
یہ اپنی نا اہلی دیکھ (م ان اے ) ہنگو اور(م پی اے ) ٹل ۔کراچی میں 18 گھنٹے جو بارش ہوا تھا اس کو تو اتنا highlights کیا تھا ۔ یہ دیکھ اپنی نا اہلی 15 منٹ کا بارش ہے یہ ۔

Expose MNA's and MPA's hangu THAL 02/08/2022

Expose MNA's and MPA's hangu THAL Health/beauty

02/08/2022

جب اپ کہ رہے ہے کہ بجٹ نہیں ہیں تو یہ ذاتی کاموں کیلئے پیسے کہا سے آتے ہیں ۔ م پی اے صاحب(ٹل)

30/07/2022

ایک سوال آپ لوگوں سے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ MPA's کی مہینے کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے ؟

29/07/2022

یہ نا سمجھنا کہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہو گا ہم پوچھیں گے آپ سے ۔کہ ہمارا دیا ہوا ٹیکسوں کے پیسے کہا لاگائے ہے ۔ چاہے اپ اقتدار میں ہو یا نہیں ۔ احتساب ہوگا اپ کا ۔
MNA Hangu ..._MPA THAL ..._MPA HANGU

28/07/2022

یہ حکومتی فنڈ ہماری دئے ہوئے ٹیکسوں سے آپ کو آتی ہے اپ گھر سے نہیں دیتے ۔ ہمارا حق ہے اپ سے اس کی پوچھنے کا ۔ یہ انفرادی کام چھوڑ دو ورنہ ڈرو اس وقت سے جب ہم اکھٹے ہو جائے ۔
MPA sahib.....

28/07/2022

Now a days situation.

26/07/2022

پاکستان تحریک انصاف سے انصاف کے اپیل ۔

26/07/2022

اس سے زیادہ اس کی اور نہ اہلی کیا ہو سکتی ہے کہ دو گاؤں( آلواڑہ آور سر کی بانڈہ ) میں تقریبا 5 سالوں سے پانی نہیں ہے اور یہ اسی طرح کے جھوٹے وعدے کر کے پھر غائب ہو جاتا ہے ۔ اور اسی گاؤں میں جو اس کے دوست ہے انکے گھروں کیلئے اسی نے حکومت کے فنڈ سے پانی کا انتظام کیا ہے ۔ اور اگر کوئی اس سے پوچھے تو کہتا ہے کہ میں نے یہ اسے زاتی طور پر کئے ہے ۔

26/07/2022

یہ ہے ضلع ہنگو تحصیل ٹل کا MPA ظہور شاکر ۔
یہ وہ (م پی اے ) ہے جو فول فیورٹسم پہ چلتا ہے ۔اگر آپ اس کے دوست ہیں یا اس کے لئے چمچہ گیری کرتے ہو تو یہ اپکو انفرادی طور پر 1 سے لیکر کروڑوں روپوں تک فنڈ دیتا ہے ۔ اگر نا اپ اس کے لئے چمچہ گیری کرتے ہو اور نہ اس کے اپ دوست ہو تو آپ کے پورے گاؤں کے لئے ایک گلی بنانے کیلئے ہزار دفعہ جا کے پر بھی نہیں ہو گا ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hangu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hangu
Hangu
1133