Darwesh News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darwesh News, Health/Beauty, haripur, Haripur.
31/05/2026
📢 اپیل برائے تعاون
زندگی اور موت کی کشمکش میں ایک نوجوان کی مدد کریں 💔
یہ اذان علی ہیں، جو ایک شدید حادثے کے بعد بڑے آپریشن سے گزر رہے ہیں۔ اذان علی اپنے گھر کے بڑے بیٹے ہیں، جبکہ ان کے والد ایک محنت کش مزدور ہیں۔ گھر کے مالی حالات انتہائی کمزور ہیں اور علاج کے اخراجات برداشت کرنا ان کے خاندان کے لیے بہت مشکل ہو چکا ہے۔
🤲 اس مشکل وقت میں آپ کی تھوڑی سی مدد بھی ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات کی صورت میں جتنا ممکن ہو تعاون فرمائیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ کسی دردِ دل رکھنے والے شخص تک پہنچ سکے۔
Easypasy
Naveed Khan: 03185908123
"کسی کی زندگی بچانے میں آپ کا معمولی سا حصہ بھی اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہت بڑی نیکی ہے۔"
اللہ تعالیٰ اذان علی کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور تمام مدد کرنے والوں کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
31/05/2026
روز نامہ پیام خیبر ۔ روز نامہ ہزارہ ایکسپرس ۔ مراد صنم کی والدہ صاحبہ نماز جنازہ ادا ٹاؤن شپ چاندنی چوک ڈگری کالج میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی اور صحافی برادری نے شرکت کی دربار عالیہ قادریہ چھوہر شریف کے صبزادہ پیر عطا الرحمن صاحب سید قاسم حسین شاہ دعا کرتے ہوئے گروپ فوٹو@Darwesh News Haripur Pakistan
31/05/2026
31/05/2026
شہزاد گل اپنے وی سی کے قابل فخر کسان کونسلر سٹی 5 اور مون بھائی دونوں ہی نہایت ہی شریف النفس اور عزت دار اور محبت کرنے والے شخصیت میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی وی سی کے لیے دن رات کام کر کے دکھایا ہے جس میں یتیم بچیوں کفالت کے لیے اپنے محلے کے لیے جو بھی ممکن ہو سکا انہوں نے کام کیا چاہے وہ اپنے ہوں چاہے وہ بھگانے ہوں سب کے لیے انہوں نے ایک ہی معیار رکھا ہوا ہے کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی زیادتی یا ناانصافی نہیں کرتے غمی ہو یا خوشی ہو سب سے اگے ہو کر اپنے علاقے کے لوگوں کی خدمت کرتے ہیں عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوس ہو یا محرم کا جلوس ہو اپنے جیب خرچی سے سبیلیں لگاتے ہیں جب بھی وی سی کے لوگوں کو ضرورت پڑتی ہے تو وہ ہر وقت میسر نظر اتے ہیں@Darwesh News Haripur Pakistan
31/05/2026
درویش میڈیا گروپ اور درویش نیوز ہری پور News Haripur Pakistan
31/05/2026
درویش میڈیا گروپ اور درویش نیوز ہری پور۔ New Haripur Pakistan
31/05/2026
صحافی اور
رپوٹر روز نامہ پیام خیبر ۔ روز نامہ ہزارہ ایکسپرس ۔ مراد صنم کی والدہ صاحبہ وفات پا گئی ہیں جنکی نماز جنازہ بروز اتوار ۔ دن 2 بجے چاندنی چوک ڈگری کالج میں ادا کی جائے گی@Darwesh News Haripur Pakistan
چیف آفیسر شفیق خان عید الااضحی میں کیے گے کام پر اپنے ملازمین اور عوام کا اپنے ساتھ تعاون کرنے پر شکریہ ادا کرتے ھوے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Haripur
Haripur
22800