Voice Of Haripur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Haripur, Health/Beauty, Haripur.
بڑی عید....بڑا ڈسکاؤنٹ.... بڑی بچت
جی ہاں!
احسان مال ہری پور لایا
گرینڈ بچت عید سیل میلہ
ہفتہ 9 مئی سے جمعرات 14مئی تک
صرف 6 دن
لیڈیز اور جینٹس سمر فریش آرائیول اور عید کلیکشن کی تمام نئی ورائٹی پر
Upto 50%
کا گرینڈ عید ڈسکاؤنٹ
.....
اب عید کی خریداری کریں اپنے لیے اپنے پیاروں کے لیے.....وہ بھی بڑی بچت کے ساتھ
احسان مال نزد چوک جامع مسجد مین بازار ہری پور..
0995612615
.
08/05/2026
🥿 باٹا شوز - خصوصی سیل! 🥿
آپ کے پسندیدہ باٹا شوز پر حاصل کریں 25٪ فلیٹ ڈسکاؤنٹ! لیڈیز اور بچوں کی کلیکشن پر 🎉
تازہ ترین کلیکشن، ہر اسٹائل کے شوز، معیار کے ساتھ بہترین قیمتیں!
⏰ سیل صرف جمعہ، ہفتہ اور اتوار!
📍 لوکیشن:
باٹا شوز اسٹور
1- مین بازار ہری پور بالمقابل الائیڈ بینک نزد ڈاک خانہ مین بازار
📱 رابطہ/رابطہ نمبر
03348564952
03145284626
جلدی کریں اور اپنے پسندیدہ شوز پر فائدہ اٹھائیں! 🏃♂️💨
05/05/2026
*بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
📢 Al-Huda for Men Haripur
✨ Presents:
TUNE UP WITH QUR’AN
(For Boys 14+)
🕒 Sunday Only – 10:00 AM to 1:30 PM (Zuhar Prayer Included)
🗓️ Starting from 10 May 2026
📆 Total 16 Sessions | Duration: 4 Months
💵 Free Registration
---
📚 Course Outline
📖 Tajweed
📘 Tafseer
📖 Fiq Al Tahara
🤲 Duain
⚽ Sports Activity
Guest session
---
📝 Registration Link: https://tinyurl.com/TWQ-ALHUDA
📞 WhatsApp (Message only): +92 325 5439156
📍 Venue:
Al-Huda International, Haripur Branch
Rangeela Road, Awan Colony, near Shahzullah Mosque
🌸 Spread the khair — invite others and earn reward!
ڈی ایچ کیو ہسپتال سے اب ریفر ٹو ایبٹ آباد کے بجائے ریفر ٹو راولپنڈی شروع ہو گیا۔انتہائی سیریس مریضوں کو کہا جاتا ہے کہ" تم فوری پنڈی پہنچو میں آپکا وہاں علاج کروں گا۔ ادھر سہولت نہیں۔ "
کیا وجہ ہے کہ ڈی ایچ کیو کے اندر قائم اپنی لیبارٹری،ایکسرے، الٹراساؤنڈ وغیرہ کی رپورٹ ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹرز خود نہیں مانتے۔کیا اسمیں انتظامی امور کی غلطی ہے یا شریف النفس ہونے کی یا کچھ اور؟
ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ہری پور انتظامی امور میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں۔ سیاسی و سفارشی کلچرعام،کلاس فوروں ،وارڈز بوائز کے سامنے
ایم ایس بےبس
02/05/2026
سبزی منڈی موڑ سے رکشہ میں مین بازارتک سفرکے دوران ایک موبائل رکشے میں رہ گیا ہے۔جو مکمل ڈبہ پیک موبائل تھا۔اگر کسی کو ملا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
03139661110
29/04/2026
VACANT POSITIONS at NEW AL-JANNAT INTERNATIONAL PUBLIC SCHOOL HARIPUR
Teachers are required having the experience of at least 3 years in reputable institutions.
(Female Preferred)
Share your CV at WhatsApp:
+923429843430
Shortlisted candidates will be called for Demo and Interview!
Committe Ground, Opp Sports Office, Haripur.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Haripur
22620