Nadeem DAWA KHANA

Nadeem DAWA KHANA

Share

Nadeem Dawakhana(Reg) is Herbal Cure Center, With Over 25+ years of experience & excellence. Curring all health problems with 💯% pure Herbal medicines.

ندیم دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر
صدر بازار ھری پور
فون نمبر:5802559-0311

04/06/2026
03/06/2026

خمیرہ گاؤ زباں سادہ ایک معروف یونانی دوا ہے جو عموماً دل و دماغ کو تقویت دینے، گھبراہٹ کم کرنے اور اعصابی کمزوری میں استعمال کی جاتی ہے۔

فوائد:

دل کو تقویت دینے میں مددگار

گھبراہٹ اور بے چینی میں معاون

دماغی کمزوری اور بھولنے کی شکایت میں مفید

اعصاب کو طاقت دینے میں مددگار

جسمانی کمزوری اور نقاہت میں معاون

طریقۂ استعمال: عموماً 3 سے 5 گرام (تقریباً آدھا تا ایک چائے کا چمچ) صبح و شام دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے

👈🏻👈🏻احتیاط: ذیابیطس (شوگر) کے مریض استعمال سے پہلے معالج سے مشورہ کریں کیونکہ خمیرات میں عموماً شکر شامل ہوتی ہے۔

30/05/2026

جنرل ٹانک
صحت، طاقت اور توانائی کا بہترین ہربل ساتھی

کیا آپ کمزوری، تھکاوٹ، جسمانی نقاہت یا توانائی کی کمی محسوس کرتے ہیں؟

پیش ہے جنرل ٹانک، قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک منفرد ہربل فارمولا، جو جسم کو توانائی فراہم کرنے، عمومی صحت کو بہتر بنانے اور روزمرہ کی مصروف زندگی میں چستی برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

✅ جسمانی کمزوری میں معاون
✅ توانائی اور تازگی کا احساس
✅ روزمرہ کارکردگی میں بہتری
✅ قدرتی ہربل اجزاء پر مشتمل

اپنی صحت کا خیال رکھیں اور قدرتی طریقے سے زندگی میں نئی تازگی محسوس کریں۔

📞 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

0311-5802559(Call/Whatsapp)

28/04/2026

بیماریوں مستقل علاج کے لئے
ہمیشہ اچھے اور کوالیفائیڈ
حکیم و طبیب کا انتخاب کریں

ندیم دواخانہ رجسٹرڈ سالہاسال سے
ہری پور میں اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں

خالص اور قیمتی جڑی بوٹیوں سے
خاندانی نسخہ جات کے مطابق علاج
کیا جاتا ہے

ھماری ادویات 💯 فیصد خالص اور
ہربل ھوتی ہیں، جن کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ
نہیں ہے

آپ بھی اپنے علاج کے حوالے سے ہماری خدمات
حاصل کر سکتے ہیں

ایڈریس: ندیم دواخانہ رجسٹرڈ ہری پور
حطارروڈسیکٹر نمبر 2 کانگڑہ کالونی
رابطہ نمبر: 03115802559(Whatsapp)(Call)

دواخانہ پہ آنے سے سے پہلے فون پہ رابطہ کریں
تاکہ آپ کو زحمت نہ اٹھانی پڑے

آپ گھر بیٹھے بھی ھماری خدمات سے فائدہ اٹھا
سکتے ہیں
اور گھر بیٹھے ہربل دوائی حاصل کر سکتے ہیں

پورے ملک میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

08/04/2026

یاد رکھیں، اچھی صحت ایک نعمت ہے! اپنی صحت کا خیال رکھیں،
مصروف زندگی میں صحت کو نظر انداز نہ کریں!
قدرتی جڑی بوٹیوں سے بھرپور ہمارے خاندانی دیسی نسخہ جات آپ کی صحت کا خیال رکھتے ہیں،

قدرتی طریقے سے اپنی صحت کو مضبوط بنائیں،

اپنی صحت کو ترجیح دیں اور قدرتی علاج کے فوائد سے مستفید ہوں۔

اور قدرتی جڑی بوٹیوں کے فوائد سے بھرپور زندگی گزاریں۔

ندیم دواخانہ(رجسٹرڈ)
صدر بازار ھری پور
قائم شدہ :1999

25 سال سے ھری پور میں آپ کی خدمت میں مصروف عمل ھیں۔

ابھی رابطہ کریں اور تشریف لائیں۔
حکیم تنویر الحق
فاضل طب والجراحت،
(FTJ, MAI, HT)

0311-5802559

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Haripur

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00