Maqsood Ahmad

Maqsood Ahmad

Share

محنت مزدوری کر کے حلال رزق کمانا ہماری عبادت میں شامل ہے

14/08/2026

اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گاڑیوں کا بہت زیادہ نقصان ہوا اور اس سے زیادہ نقصان تو صرف رکشے والے کا ہوا ولید بندہ تھا وہ چارہ اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین

12/08/2026

ایک ہفتے سے رکشہ خراب کھڑا ہے اور اس کا کام کروا رہے ہیں کام وغیرہ ابھی بند ہے

10/08/2026

اللہ نے چاہا اور جانی نقصان کوئی نہیں ہو گاڑی کا کافی زیادہ نقصان ہو گیا ہے

07/08/2026

اج لاہور جانا تھا گاؤں کا موسم بہت زیادہ خراب ہو گیا راستہ کچا ہے شاید اج ہم لاہور نہ جا سکے

06/08/2026

چیک کریں جی گاؤں کا موسم کتنا پیارا ہوا ہے اور ہم پیدل جا رہے ہیں گھر کی طرف موسم انجوائے کر رہے ہیں اج کا دن گاؤں میں ہے کل ہم واپس لاہور چلے جائیں گے

05/08/2026

یہ ہمارے گاؤں والا گھر ہے اور یہاں اج کل خانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے

Telephone

Website

Address


Hasilpur