IQrey_Writes
رب کی محبت دِلوں کا نور ہے۔��
Hyderabadi♥️✨
طوفانوں کے آنے سے پہلے زندگیاں ہمیشہ مطمئن ہی ہوا کرتی ہیں۔💯🥀🦋💞
IQrey_Writes
جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو۔۔۔
اُن کی ہر بات زمانے کو بُری لگتی ہے۔💯👀
Read It۔۔۔۔🥀
مرد صرف جمع یا نفی جانتا ہے
لیکن عورت ضرب جانتی ہے✨
آپ اس کو جو دیں گے
وہ آپ کو دوگنا کرکے لوٹائے گی۔۔
پھر چاہے6وہ عزت ہو،محبت ہو یا دھوکہ۔۔،!🥀✨
IQrey_Writes
میرے بغیر جنہیں چین ہی نہیں پڑتا تھا ۔
کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے۔۔👀✨
محبت جن سے کرتے ہیں۔۔۔۔
اُنہیں پھر اُرنے دیتے ہیں۔۔۔🥀
کہ جن کو چاہ ہوتی ہے❤️
وہ خود ہی قید رہتے ہیں🖇️🔒
اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمرِ رواں۔۔🥀✨
ایک قطرہ ہی صحیح مُجھے ایسی صفت دے مولیٰ۔۔🙏
کوئی پیاسا جو دیکھوں تو دریا بن جاؤں۔۔۔✨🔥
فرمانبردار بیٹیاں اظہارِ محبت میں گونگی ہوتی ہیں۔۔🔥🖤💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lives In Hyderabad
Hyderabad
17000