Dr Hafeez Arain

Dr Hafeez Arain

Share

Dr. Muhammad Hafeez Arain | Certified Homeopathic Doctor 🌿
27 years of trusted experience in natural healing & holistic care.

24/06/2026

HOMOEOPATHIC MEDICINE FOR TUMOUR (of skin) :-

1. Aurum Met 200: Indurated of cartilages about joints.

2. Baryta Carb 200 : Fatty tumours, especially about neck. Tumours of various kinds are amenable to the action of this remedy.

3. Calc.fluor 30: Hard knots in female breast. Hard excrescences on the skull. Indurations of stony hardness. Ganglia or encysted tumours at the back of the wrist.

4. Conium 200: Tumours of all kinds; especially scirrhous, coming on after contusion; stony hardness and feeling of weight; cancerous tumours of lips and face; fibroid; adenoma. Lumps and nodules, indurated, under the skin all over body, may be painful or painless.

5. Plumbum Iodat 30: Tumours of great hardness, associated with a very dry skin. Lancinating pain.

6. Sepia 200: Lumps (indurated) form on the skin.

7. Teucrium 200: Fibroid tumours of eyelids, esp. inside lower lid.

8. Thuja 200 : Warts and condylomata, seedy and pedunculated; naevus; spongy, cauliflower excrescence; scirrhus and cancer of uterus.

08/05/2026

ہومیوپیتھی میں بانجھ پن (Infertility) کا علاج علامات اور مریض کی مجموعی شخصیت (Constitutional Treatment) کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ اگرچہ ہومیوپیتھی میں اس طرح "راہباؤں کے پیشاب" سے بنی کوئی دوا رائج نہیں، لیکن اس کے متبادل کے طور پر درج ذیل ادویات ہارمونز کے توازن کو درست کرنے کے لیے بہت مشہور ہیں:
​1. ہومیوپیتھک "ہارمونل" ادویات
​جس طرح ایلوپیتھی میں LH اور FSH ہارمونز کا استعمال ہوتا ہے، ہومیوپیتھی میں بھی کچھ ادویات ہارمونل نظام پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہیں:
​Oophorinum (اووفورینم): یہ دوا انڈے دانی (O***y) کے جوہر سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ ان خواتین کے لیے بہترین متبادل سمجھی جاتی ہے جن کے ہاں انڈے (Eggs) نہ بننے یا ہارمونز کی کمی کا مسئلہ ہو۔
​Folliculinum (فولیکولینم): یہ دوا ایسٹروجن ہارمون سے تیار کی جاتی ہے اور ماہواری کے نظام کو درست کرنے اور بیضہ دانی (Ovulation) کو متحرک کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔
​2. خواتین کے بانجھ پن کے لیے دیگر اہم ادویات
​Sepia (سیپیا): یہ بانجھ پن کی سب سے بڑی دوا مانی جاتی ہے، خاص طور پر ان خواتین کے لیے جن میں ہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے جنسی رغبت ختم ہو جاتی ہے یا رحم (Uterus) کمزور ہوتا ہے۔
​Pulsatilla (پلسٹیلا): یہ ان خواتین کے لیے ہے جن کی ماہواری بے قاعدہ ہو یا رک گئی ہو۔
​Natrum Mur (نیٹرم میور): یہ دوا ان خواتین کے لیے مفید ہے جن میں بیضہ دانی (Ovulation) کا عمل وقت پر نہیں ہوتا۔
​3. مردوں کے لیے متبادل
​جیسے 'پرگونال' مردوں کے اسپرم بڑھانے کے لیے دی جاتی تھی، ہومیوپیتھی میں اس کے لیے یہ ادویات استعمال ہوتی ہیں:
​Agus Castus (ایگنس کاسٹس): اسپرم کی کمی اور جنسی کمزوری کے لیے۔
​Selenium (سیلینیم): مردانہ ہارمونز اور اسپرم کی کوالٹی بہتر بنانے کے لیے۔
​X-Ray: یہ ایک دلچسپ ہومیوپیتھک دوا ہے جو اسپرم کی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے

19/02/2026

روزہ داروں کو ایکٹو رکھنے کے لیے ٹانک ،،، کھانے کے بعد ایک کپ پانی میں 5، قطرے ڈال کر پی لیں کمزوری نہیں ھو گی ،،،، چاءنا30, کاکولس3, ایسڈ فاس 30 ملا کر رکھ لیں

19/02/2026

اس کے علاؤہ سحری افطاری میں معدہ پر بوجھ، کھانا ہضم نہیں ہوتا ،درد، جلن وغیرہ کے لیے ،،، نکس30، کاربوویج 30 ، نیٹرم فاس 30 میں ملا کر رکھ لیں اگر درد پیٹ زیادہ ھو تو ڈیسکوریا30 بھی استعمال کر سکتے ھیں

19/02/2026

روزہ افطار کرتے ھی پیٹ میں گیس ، درد ،ریاح وغیرہ ھو تو اس کے لیے ،،، ٹانک ھے ،،،، بنا کے رکھ لیں ،،، اکثر ھو جاتا ھے ،،، کاربوویج 30 ، نکس 30, لیکو پوڈیم 30 ملا کر رکھ لیں 10 قطرے تھوڑے سے پانی میں حل کر کے پی لیں ،،،،،

19/02/2026

اعصابی کمزوری کے لیے زبردست ٹانک،،،،،،1 کالی فاس 200 روزانہ ایک ڈوز 2 ایوناسٹیواکیو3 اشواگندہ کیو3 جنسنگ کیو تینو مکس کر کے 15،10 قطرے تین ٹائم انشاللہ زبردست رزلٹ ھے

19/02/2026

اس کے علاؤہ جو لوگ کہتے ھیں ھمیں سحری، افطاری کھاتے ھی قے، الٹی، متلی ھوتی ھے تو آپ ،،، آپی کاک 30 اور انٹم کروڈا30 مکس کر کے رکھ لیں یہ استعمال کریں'،،،،

Photos from Dr Hafeez Arain's post 13/02/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lajpat Road
Hyderabad
17000

Opening Hours

Monday 16:00 - 23:00
Tuesday 16:00 - 23:00
Wednesday 16:00 - 23:00
Thursday 16:00 - 23:00
Saturday 16:00 - 23:00
Sunday 16:00 - 23:00