MS Mohsin

MS Mohsin

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MS Mohsin, Health/Beauty, Hyderabad.

05/04/2024

🤲🏼❤️

02/04/2024

😇

25/03/2024

After Fatima(R.A) passed Away
Ali (R.A) said
“A flower from jannah, went back to jannah and
left it’s fragrance in my
mind 🌙❤️”

23/03/2024

اپیل دعاء❤️

23/03/2024

اپیل دُعا 🤲🏻😖

22/03/2024

مرحوم کی
نمازِ جنازہ بعد نمازِ جُمعہ۔
2:30 پَر جنازہ گاہ مَیں پڑھائ جائے گی۔
نمازِ جنازہ مَیں شِرکت فرما کر ثواب دارَین حاصل کریں 😢😔

21/03/2024

نَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون😔
خبر غم
میرے نانا ابو امیر حسین گازر بقضاالٰہی سے
وفات پا چکے ہیں۔ نمازِ جنازہ کا علان بعد مَیں کیا جائے گا 😭😫

18/03/2024
17/03/2024

تراویح میں ختم قرآن سنت ھے درست پڑھنا فرض ھے۔
جلدی میں غلط پڑھنا حرام ھے۔✨🙏🏻❤️

11/03/2024

رمضان مُبارک ✨🫀🥰

25/02/2024

*معافی نامہ*

شب برات قریب ہے انتہائی نازک رات ہے ،لوگوں کے اعمال نامے اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہونے ہیں ،حقوق العباد بندوں سے ہی معاف کروانے ہوتے ہیں ،لہذا میری ذات سے جانے انجانے میں آپ کی حق تلفی ہو گئی ہو کسی انداز سے ،میسج ،میل یا فولواپ سے دل آزاری ہوئی ہوتو میں محض اللہ پاک کے لئے آپ سے معافی 🙏🙏کا طلبگار ہو۔۔۔معاف فرما دیجئے گا ۔۔۔میں آپکو بھی اور ہر مسلمان کو اپنے تمام حقوق پیشگی معاف کر چکا ہوں ۔
اللہ پاک ہم سب کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤲

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hyderabad