neelum soap industory

neelum soap industory

Share

sale and purchase

22/12/2024

بہترین کوالٹی کا سرف کا نیأ سٹاک
گارنٹی کے ساتھ سرف ایکسل اور ایئریل کا مقابلہ کرے اور وہ بھی اس کی قیمت سے آدھی قیمت پر

22/12/2024

With Imtiaz Khawaja – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Khawaja Farooq753 on TikTok 01/12/2024

Khawaja Farooq753 on TikTok .farooq753 997 Followers, 1351 Following, 2942 Likes - Watch awesome short videos created by Khawaja Farooq753

07/04/2024

1500 روپے میں 5 کلو سرف۔ 300 روپے فی کلو، لک سرف کسی بھی بڑے برانڈ کے سرف کی طرح کام کرتا ہے۔ مظفرآباد اور نیلم آذاد کشمیر میں مفت ڈیلیوری۔ ہمیں آزمائیں ہم آپ کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔

تجویز: اتنی ہی مقدار استعمال کریں جس طرح آپ کسی بھی بڑے برانڈ کا سرف استعمال کرتے ہیں، بہت زیادہ ڈالنے سے آپ کو مطلوبہ نتائج نہیں ملیں گے۔

05/03/2024

اس پیج میں خاص طور پر نیلم اور مظفرآباد اور علاقہ پاکستان سے احباب ایڈ ہیں
اسکا مطلب نیلم سوپ انڈسٹری سے متعلق احباب کو آگاہی فراہم کرنا تھی
نیلم سوپ انڈسٹری مظفرآباد کی پہلی رجسٹرڈ انڈسٹری ہے جس کو پروموٹ کرنا ہم سب کا فرض ہے اس سے ہمارے آذاد کشمیر میں انڈسٹری کو فروغ ملتا اور بجاۓ اپنے پیسے باہر دینے کے اپنے ہی شہر میں رہتے اور لوکل سطح پر روزگار مٸیسر ہوتا
لیکن اس کے بلکل بر عکس ہو رہا ہے ہم نہ صرف روزگار دینے میں ناکام رہے بلکہ ہمارے کاروباری لوگ جن کو چاہیے تھا کہ اپنی انڈسٹری کو پروموٹ کرتے وہ مکمل حوصلہ شکنی کر رہے ہیں اور پروڈکٹ سیل کرنے سے قاصر ہیں
میں اپنے تمام کروباری معزز صارفین سے ملتمس ہوں کہ اپنی پرڈکٹ کو پروموٹ کریں نیلم سوپ سستی اور معیاری اشیأ مہیا کر رہا ہے
خود بھی فاٸدہ اٹھاٸیں اور مہنگاٸی کے اس دور میں اپنی عوام کو بھی فاٸدہ دیں
آپ کا خیر اندیش خواجہ وسیم احمد چیف منیجر نیلم سوپ مظفراباد

04/03/2024
23/11/2023

مظفرآباد ،ہٹیاں بالا ،باغ،راولاکوٹ،کے لیۓ تجربہ کار ڈسٹی بیوٹر کی ضرورت ہے
چسکا پارٹی پوسٹ سے دور رہے

Photos from neelum soap industory's post 28/09/2023

Now order for
®luc washing powder ®
®shaheen dish wash bar®
®luc beauty soap®
💤چیف منیجر خواجہ وسیم احمد 💤
Contect numbr 📞📞📞
03348779131
03557145244

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Chater Muzaffarabad
Islamabad
8080