Poetry Urdu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poetry Urdu, Health/Beauty, Islamabad.
21/08/2021
21/08/2021
چہرے اجنبی ہو جائیں تو انسان کو اتنا فرق نہیں پڑتا لیکن جب لہجے اجنبی ہو جائیں تب بہت تکلیف دیتے ہیں 😍
بہت پچھتاے🎁 اس کے دروازے پر دستک دے👋🏻 کر درد کی انتہا ھو گئ ✍🏻جب اس نے کہا کون ھو تم😔.
Syeda Hijab ✨
Poetry Urdu Send a message to learn more
ہزاروں پتھر گرے میرے آنگن میں ۔۔۔ مگر میں انہیں تلاش کر رہا ہوں جو تم نے مارے تھے۔۔۔
Syeda Hijab🖤
Poetry Urdu Send a message to learn more
21/08/2021
ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی اذیت ہے
اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی کہانی لیکن اس عمل میں محبت یتیم ہوجاتی ہے۔۔۔💔 😢😢😢
Syeda Hijab 🖤
جتن میں لاکھ کرتی ہوں ✍🏼ہنسی لاؤں میں✨ چہرے پہ مگر تیری محبت کی کمی ،💕 ہمیشہ مات دیتی ہے🖤
Syeda Hijab 🙏🏿
Poetry Urdu Send a message to learn more
دکھ تب ہوتا ہے، 🏃🏻♀️جب ہماری نیت صاف ہو ،✋🏿 اور کوئی ہمیں غلط سمجھے ،🙏🏿
Syeda Hijab 😒
Poetry Urdu Send a message to learn more
اس کے چهوڑ جانے ✋🏿کے بعد ہم نے محبت💕 نہیں کی✨
چهوٹی سی زندگی ہے، ⏳کس کس کو آزماتے پهرے گے👥👤👥👤👥👤👥
Syeda Hijab 🖤
Poetry Urdu Send a message to learn more
21/08/2021
نیند آتی نہ تھی 🛌جس کو میری صورت دیکھے بغیر ⏳
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے😒 یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے🤔
Syeda Hijab 🖤
مطلب کے بنا کسی کو ______ کون پوچھتا ہے
صاحب
بنا روح کے تو گھر والے_____ بھی نہیں رکھتے
Syeda Hijab
Poetry Urdu Send a message to learn more
21/08/2021
مجھے_پرواہ_نہیں_ہے_اپنے_کل_کی...
میں_ہر_دن_آخری_سمجھ_کے__جیتا_ہوں.
چہرے اجنبی ہو جائیں 🌪️تو انسان کو اتنا🍾 فرق نہیں پڑتا 🥀لیکن جب لہجے اجنبی ہو⏳ جائیں تب بہت تکلیف دیتے ہیں 😍.
Syeda Hijab 🌫️
Poetry Urdu Send a message to learn more
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad