Urdu poetry
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu poetry, Health/Beauty, Gilgit baltista, Islamabad.
01/04/2024
رمضـــان ڪی اکیسویں سحـــری مبارکـــــ ♥
رمضان کا تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سےنجات کا ہے.
تیسرے عشرے کی دعا
اَللّٰہُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّار
اے اللّه ہمیں جہنم کے آگ سے نجات دلا۔
آمین۔
*عجیب دُکھ ہے، اذیت ہے، بے سکونی ہے*
*مرے رفیق، مرے مہرباں! کدھر ہے تُو.."*🙂💔
*
شینا زبان کے معروف شاعر عزیزالرحمٰن ملنگیؔ کی شاعری
اردو ترجمہ:-
دنیا والےتم پر ظلم کرکے اپنے دل کی بھڑاس نکالینگے_ یہ بات میرے مرشد نے ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر بتائ تھی
تمہارے رستے میں بہت کانٹے ہونگے پاؤں لہولہان ہونگے جبکہ بازو بندھے ہونگے اور پیروں میں زنجیر ہوگی تمہیں میری باتیں یاد آینگی تمہارے آنسو ختم ہوچکے ہونگے تم خوشیوں کو بھول چکے ہونگے تمہارے لباس پر کانٹوں کی بھرمار ہوگی. تم کسی کے کام نہ آسکوگے اور جب تمہارا ہاتھ خالی ہوگا تب تمہیں پتا چلے گا کہ کون ہمدرد اور کون بےوفا ہے.
اگر ان حالات کے باوجود تم نے غم برداشت کیۓ اور دنیا کو اپنے غم سے بےخبر رکھا تو تم مثلِ یاقوت نکھر جاؤگے اور پہاڑوں کا سینہ پھاڑ کر نکل آؤگے.
اتنی کشش تو ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نگاہ شوق میں ساقی
ادھر میں خیال آے أدھر وہ بےقرا ہو جاے
# پشارے توم حسن مہ کفر تھر یگنا #💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit Baltista
Islamabad