Zia MP Vlogs
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zia MP Vlogs, Health/Beauty, Balooda, Islamabad.
Welcome to Zia MP Vlogs 🚀
MP = Mission Possible
I'm Zia Uddin, Founder & CEO of Zia Wisdom Hostel.
🎥 Sharing travel, lifestyle, daily vlogs, and inspiring moments.
❤️ Thank you for your love and support.
⭐ Follow • Like • Share • Send Stars
26/07/2026
Trust the process🌱💪
23/07/2026
🥀❤️🥀
باپ گھر کی عزت، اولاد کا فخر اور زندگی کا حقیقی ہیرو ہوتا ہے۔ 🥀❤️🥀
02/05/2026
🫀
ایک مضبوط لیڈر کو قید میں رکھنا انصاف نہیں۔
Release Imran Khan ✨🫀❣️
👉 ایران کو مبارک ✨
🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💪
🤝 حق اور اتحاد ہماری پہچان ہے
02/04/2026
آج کل ایک خطرناک فتنہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کچھ ملحدین جدید ٹیکنالوجی (AI) کا غلط استعمال کرتے ہوئے جعلی تصاویر بنا کر علماء کرام کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگ، جو خود کو عالم کہتے ہیں، وہ بھی بغیر تحقیق کے یا حسد و عناد کی بنیاد پر ایسی جھوٹی اور من گھڑت تصاویر کو آگے شیئر کر رہے ہیں۔ یہ نہ صرف ایک سنگین گناہ ہے بلکہ معاشرے میں فتنہ و فساد پھیلانے کا سبب بھی ہے۔
یاد رکھیں! ہر وہ چیز جو آپ دیکھتے ہیں، ضروری نہیں کہ سچ ہو۔ شیئر کرنے سے پہلے تحقیق کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
براہِ کرم ایسی پوسٹس کو پھیلانے سے گریز کریں اور حق و سچ کا ساتھ دیں۔ نیچے اصل تصویر موجود ہے، خود دیکھیں اور فیصلہ کریں۔
لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھ کر یہ مت سمجھو کہ وہ بے فکر ہیں… 😊💔
ہر کسی کی اپنی جنگ ہوتی ہے ⚔️
ځینې خلک په خاموشۍ کې ډېر درد زغمي، خو بیا هم موسکا کوي 💯
zia wisdom hostel
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Balooda
Islamabad