Zia Ud Din

Zia Ud Din

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zia Ud Din, Health/Beauty, Balooda, Islamabad.

02/12/2025

دنیا میں سب سے پرسکوں چیز ماں کی گود ہے پھر چاہے آپ بڑے ہی کیوں نہ ہوجائیں
اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین...
*یارب العالمین۔* ❤️

12/11/2025

مولانا طیب طاہر صاحب کی امن پر پُراثر تقریر، پشاور اسمبلی میں کی گئی، جس میں انہوں نے خوبصورت شاعری بھی سنائی

21/10/2025

دعوتی پیغام
اجتماع پنج پیر

10/07/2025

یہ خاموش رہنے کا وقت نہیں
یہ وقت ہے انقلاب کا
اب اگر ہم نہ اٹھے، تو کل تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔
انقلاب ہمارا حق بھی ہے، فرض بھی

10/07/2025

جب حق کا خون بہایا جائے، تو خاموشی بزدلی ہے انقلاب فرض ہے

10/07/2025

مولانا خان زیب کا خون پکارے گا
اگر آج بھی خاموش رہے تو کل ہر سچ بولنے والا نشانہ بنے گا۔ ظلم کے خلاف آواز بلند کرو

10/07/2025

مولانا خان زیب کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک اور سچ بولنے والا خاموش کر دیا گیا۔ یہ صرف ایک فرد کا قتل نہیں، بلکہ امن، سیاست، اور جمہوریت پر حملہ ہے۔. ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو جلد از جلد انجام تک پہنچایا جائے
۔

07/07/2025

لوئر دیر کے عوام کے لیے پیغام

03/07/2025

اللہ پر یقین ہے، ایک دن، سب کچھ بہتر ہوگا۔ ان شاءاللّٰه!






゚viralシfypシ゚viralシ

02/07/2025

جہاں غریب کو انصاف برسوں میں نہ ملے، اور امیر کو گھنٹوں میں ،وہاں عدلیہ نہیں ،تماشا ہوتا ہے ، خدا کے لئے انسان بنو ⚖️💔🇵🇰

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Balooda
Islamabad